
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن 313 والا عمل۔ صرف 33 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بدھ کا دن سب سے خاص دن ہوتا ہے اور ہمارا جو سلسلہ شروع ہوتا ہے وہ بدھ کے دن سے ہی ہوتا ہے تو بدھ کے دن یہ 33 والا ایک خاص عمل ہے اس کو جس شخص نے بھی کیا ہے اس کو اللہ تعالیٰ نے مالدار ضرور کیا ہے تو آپ یہ 33 والا خاص عمل ضرور کیجئے جس کی تفصیل بتاؤں گا انتہائی آسان عمل ہے ابھی آپ کو بتاؤں گا تو آپ کو خود دیکھ لیں گے کہ کتنا آسان عمل ہے اور اس کے فائدے اتنے زیادہ ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو کم از کم تین بدھ لگاتار کرنا ہے۔ اول و آخر ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
33 مرتبہ اس کو دن میں 33 بار پڑھنا ہے یعنی صبح اُٹھیں درودِ ابراہیمئ پڑھ کر 33 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھیں۔ تھوڑی دیر کے بعد پھر دوردِ ابراہیمئ پڑھ کر 33 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھیں۔ اس طرح ہر تھوڑی دیر کے بعد اس کو پڑھیں اور پورے دن میں 33 دفعہ اس کو پڑھنا ہے۔ تین بدھ جس نے اس کو لگاتار کر لیا وہ سوچ بھی نہیں سکتا اللہ اس کو کتنا نوازے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





