
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف ایک مرتبہ یہ عمل کریں جو چاہیں گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے کیونکہ یہ اسمِ اعظم ایسا ہے کہ جو اس کو پڑھتا جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مالدار کرتے جاتے ہیں۔ جو اس کو جتنا پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اُسے اتنی دولت سے نوازتا ہے جو اس میں جتنی تعداد کو بڑھاتا ہے اتنا ہی سمجھے کہ وہ کروڑپتی ہوتا جاتا ہے تو وہ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ کم از کم 121 مرتبہ عصر کی نماز کے بعد اس اسمِ اعظم کو ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
دن بھر میں بھی اس کو پڑھیں ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں۔ رات سوتے وقت پڑھیں۔ صبح اُٹھتے ہوئے پڑھیں لیکن عصر کی نماز کے بعد 121 مرتبہ لازمی پڑھیں۔ روایت میں آتا ہے کہ اس کا ثواب اتنا زیادہ ہے کہ فرشتے اس کا ثواب لکھنے سے قاصر ہیں کل قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کا خود آپ کو اجر و ثواب دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





