وظائف

Pimples ka mukamal khatma-mufti bilal qadri

چہرے یا جسم کے دانے جان نہ چھوڑتے ہوں۔ چہرے کو صاف و شاداب رکھنے کا عمل۔ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیئے دانے ختم ہو جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

ایک بہن نے مجھے میسج کیا تھا  اور انہوں نے کہا تھا مفتیٰ صاحب میں چہرے کے دانے اور داغ دھبوں سے بہت زیادہ پریشان ہوں اکثر اوقات دانے نکل آتے ہیں پھر داغ دھبے لگ جاتے ہیں میڈیسن بھی لے چکی ہوں اور بہت زیادہ میں نے مہنگی سے مہنگی کریمیں بھی استعمال کی ہیں لیکن ان سے جان نہیں چھٹ رہی۔ کوئی ایسا آپ وظیفہ بتا دیں تاکہ میری ان چیزوں سے جان چھٹ جائے تو آج کا یہ آرٹیکل اسی حوالے سے ہے کہ اگر خدا نا خاستہ آپ کے چہرے کے اوپر دانے ہیں یا جسم کے کسی بھی حصے پر دانے ہیں  اور جان نہیں چھوڑ رہے یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ صاف اور شاداب ہو تو اس آرٹیکل کو آپ نے مکمل دیکھنا ہے۔ اس عمل سے ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے دانوں سے جان چھٹ جائے گی ان کے جو داغ دھبے ہوتے ہیں ان سے بھی ان شاء اللہ صرف چہرے کے نہیں اگر جسم کے باقی حصوں سے بھی ختم ہو جائیں گے۔ انتہائی آسان وظیف ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے تین چار چیزیں ہیں آپ کے لیے اس صورت میں آپ اس کو استعمال کرتے ہیں سب سے پہلے سب سے بیسٹ ہے اگر آپ کے پاس زم زم کا پانی ہے تو اس پر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

pimples ka ilaj

یہ آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس زم زم کے پانی سے آپ اپنے چہرے کو دھویں تو ان شاء اللہ جتنے بھی داغ دھبے ہیں چند دن کے اندر اندر ختم ہو جائیں گے اور ہمیشہ کے لیے ختم ہوں گے دوبارہ ان شاء اللہ نہیں آئیں گے لیکن اگر آپ کو زم زم میسر نہیں ہے۔

تو دوسری اس کی صورت یہ ہے کہ آپ کے پاس اگر کوئی اچھی کریم ہے اس کریم کے اوپر آپ روزانہ یہ وظیفہ جو بتایا ہے دم کر دیں  کسی بھی وقت پڑھ لیں لیکن بہترین یہ ہے کہ فجر کے بعد یا مغرب کے بعد آپ پڑھ کے اس کے اوپر دم کر لیں اور اسی کریم کو آپ دانوں پر لگائیں، چہرے پر لگائیں اور اسی طرح جسم میں کسی بھی حصے پر دانیں یا داغ دھبے ہیں اس پر آپ لگا سکتے ہیں یا آپ صرف سادے پانی کے اوپر بھی وظیفہ کر سکتے ہیں اور اس کے بعد اپنے چہرے کو اس پانی سے دھویں چند دنوں کے اندر اندر آپ کا چہرہ تروتازہ بھی ہو جائے گا خوبصورت اور حسین بھی ہو جائے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad