
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف پانچ منٹ یہ والا وظیفہ کر لیں۔ دولت کی بارش ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی جو مانگو گے اللہ عطا فرمائے گا۔ بہت ہی آسان عمل آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ وہ عمل شیئر کروں جو میں بذاتِ خود کر سکتا ہوں کیونکہ میں نے بتلایا ہوا کہ انسان جو دوسروں کو دیتا ہے دینا چاہتا ہے وہ پہلے اپنوں پر اپلائی کرے کہ آیا وہ اس کو کر بھی سکتا ہے یا نہیں اس لئے میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسے وظائف ایسے اعمال دیے جائیں جو آپ کے لئے کرنا پوسیبل ہو جو آپ کے لئے کرنا آسان ہو یہ اب پانچ منٹ ہیں دن میں چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں تو چوبیس گھنٹوں میں سے بارہ گھنٹے بھی نہیں کرنا ، چھ گھنٹے بھی نہیں کرنا ، ایک گھنٹہ بھی نہیں کرنا ، آدھا گھنٹہ بھی نہیں کرنا ، پندرہ منٹ بھی نہیں ، دس بھی نہیں صرف پانچ منٹ آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس پانچ منٹ کے عمل کی برکت سے اللہ آپ کے گھر پر رزق اور دولت کی بارش کر دے گا اور جس جگہ جس گھر میں یہ عمل کیا جاتا ہے اس گھر کو اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے۔ اوپر سے ، نیچے سے ، دائیں سے ، بائیں سے ، آگے سے ، پیچھے سے ہر طرف سے اس گھر میں رحمت ہوتی ہے اور جس گھر میں رحمت ہوگی اس گھر میں رزق کی فروانی ہو جائے گی۔ اس گھر میں مانگی ہوئی ہر دعائیں قبول ہو جائیں گی ، اس گھر میں جو جو مانگتا جائے گا اللہ اس کی جھولیوں کو بھرتا چلا جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
میں نے اکثر بتلایا ہوا ہے کہ ہر انسان اپنی زندگی میں جو اس کا دن سٹارٹ ہوتا ہے اس میں ایک تسبیح درود شریف اور ایک تسبیح استغفار ضرور پڑھیں پھر جب بستر پہ لیٹ جائیں توایک تسبیح استغفار پڑھیں اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور دن بھر میں جو اس نے نوافل پڑھے ہیں ، وظائف پڑھے ہیں وہ سارا قبول بھی ہوگا اور اس کے بدلے اللہ بہت کچھ عطا بھی کرے گا۔ ہم دن بھر میں بہت سارے وظائف کرتے ہیں اعمال کرتے ہیں چلتے پھرتے پڑھتے ہیں لیکن رات کو جب ہم استغفار و درود شریف نہیں پڑھتے تو وہ ہمارے اعمال آسمان و دنیا کے درمیان رُک جاتے ہین اور اس کا ہمیں فائدہ نہیں ہوتا تو یہ آپ نے زندگی کا حصہ بنانا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں۔
دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ وظیفہ پڑھتے رہیں اس کی برکت سے دن بھر کے کیے ہوے اعمال بھی قبول ہوں گے ، وظائف بھی قبول ہوں گے ، حاجتیں بھی پوری ہوں گی ، مرادیں بھی پوری ہوں گی ، خواہشیں بھی پوری ہوں گی اور اس عمل کے ساتھ اللہ آپ کے گھر میں اتنی رحمتیں برکتیں کر دے گا پھر آپ اور آپ کی نسلیں ان شاء اللہ زندگی بھر کسی کی محتاج نہیں ہوگی۔ یہ آپ کی زندگی کو بدلے گا اور اس کے لیے آپ کو زیادہ ٹائم بھی نہیں چاہیے بس گھر سے نکلتے ہیں یا گھر میں یا صبح اٹھتے ہی چلتے پھرتے اس کو پڑھتے رہیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





