محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa khatam hone sy pehle mehboob unblock karega-Mufti Bilal Qadri

ان بلاک کرنے کا پاورفل وظیفہ۔ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے ان بلاک کال پر کال کرئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ان بلاک کرنے کا پاورفل وظیفہ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے کال پر کال آئے گی یعنی آپ کا کوئی اپنا پیارا ہے ، کوئی محبوب ہے میاں بیوی ہیں یا کوئی دوست ہے یا کوئی جاننے والا ہے جس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے۔ آپ سے بات نہیں کر رہا یا بات کرنا نہیں چاہتا یا راضی نہیں ہونا چاہتا آپ کالز کرتے ہیں کسی بھی نمبر سے کال یا میسیج کرتے ہیں آواز سن کے آپ کی کال کاٹ دیتا ہے اور نمبر بلاک کر دیتا ہے تو یہ وظیفہ کریں پھر آپ کو اس بندے کو کال کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ بندہ خود آپ کو انبلاک کرے گا خود آپ کو کال کرے گا۔ خود آپ سے بات کرے گا سارے مسئلے مسائل ان شاء اللہ آپ کے حل ہو جائیں گے اور یہ عمل پورا نہیں ہوگا اس سے پہلے ان بلاک ہو جاؤ گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کا جو بھی محبوب کا ہے / دوست ہے اس کا جو موبائل نمبر ہے جو اس کے نام پہ ہی ہوگا اس کے آخری جو تین ہندسے ہیں اس کے مطابق آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے رات کو سوتے وقت پڑھنا ہے بستر پر لیٹ جائیں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب اس کے نمبر کے جو آخری تین ہندسے ہیں جو نمبر وہ استعمال کرتا ہے جس سے کال وغیرہ کرتا ہے جس سے آپ چاہتے ہیں کہ اس نمبر سے کال آجائے اس کے مطابق جتنے آخری تین ہندسے ہیں اتنی مرتبہ آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔

اللھم الرحمنی یاارحم الراحمین بحق یاودود

یہ پڑھنا ہے پھر ان آخری تین ہندسوں کو دس پہ تقسیم کرنا ہے جتنا آتا ہے اس کے مطابق آپ نے " یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ اس کی تصویر ، تصور پر دم کر دیجئے ان شاء اللہ گیارہ رات کا یہ عمل ہے اور گیارہ رات سے پہلے پہلے وہ آپ کو ان بلاک بھی کرے گا اور کال بھی کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad