محبت کے وظائفوظائف

100Second wala mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 100 سیکنڈ میں آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں بس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صرف سو سیکنڈ میں بس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں اور مُعجزہ دیکھیں۔ صرف سو سیکنڈ اور سو سیکنڈ یہ ایک منٹ ساٹھ سیکنڈ کا ہو گیا۔ میرے خیال میں کسی بھی عمل کو کرنے کے لیے بہت ہی کم وقت ہے اور اتنے کم وقت میں اگر آپ کا محبوب راضی ہو جائے ، ان بلاک کر دے ، آپ سے اچھے طریقے سے بات کر لے ، بے پناہ محبت کر لے ، شادی کے لئے راضی ہو جائے تو میرے خیال سے یہ سودا مہنگا نہیں ہے تو یہ تھوڑا سا وقت آپ عمل کر لیں اور ان شاء اللہ اپنی محبت کو اپنے نصیب میں لکھوا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے سو مرتبہ کرنا ہے اور پڑھنا کیا ہے اللہ کے دو نام ہیں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ فرض نماز جب بھی آپ نے پڑھنی ہے صرف 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

یاودود یابدیع

یہ دو نام 100 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی سو سیکنڈ فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء پانچ ٹائم میں 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگلے دن 100 مرتبہ تو یہ گیارہ دن لگاتار کرنا ہے اگر اس میں آپ وقفہ کرتے ہیں یا کوئی ایک نماز کا وقفہ بھی چھوڑتے ہیں تو پھر آپ کو دوبارہ سے عمل شروع کرنا پڑ جائے گا لیکن پہلے ہی دن آپ کو اس کے رزلٹ کے اثرات نظر آنا شروع ہو جائیں گے ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad