
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جو بھی رات سوتے وقت یہ اسم پڑھے گا جس پر دم کرے گا ساری زندگی قدموں میں رہے گا ہم نے آپ کے سامنے انتہائی پاورفل ، نایاب اور قیمتی وظائف شیئر کیے اور محبت کے حوالے سے اگر آپ دیکھیں تو میں کسی کے بارے میں کچھ نہیں کہتا بس جو میرے دیئے ہوے وظائف ہیں ایک تو آسان ہیں دوسرے مجرب ہیں اور تیسری چیز ہے کہ وہ اس میں کوئی ناجائز کام نہیں ہے ناجائز کلمات نہیں ہیں غلط چیزیں نہیں ہیں اور اس کا بہت فائدہ ہوتا ہے اور سب سے بڑا جو فائدہ ہوتا ہے وہ میاں بیوی کے جو مسائل ہیں ان کے اندر ہوتا ہے اس کے بعد جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں ہوتا ہے جس کو آپ اپنی محبت میں دیوانہ کرنا چاہتے ہیں وہاں ہوتا ہے تو اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو آپ کی محبت ملے / آپ کی محبت آپ کے پاس آئے / آپ کی محبت ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے / آپ کی محبت آپ سے بڑھ کر آپ سے محبت و پیار کرے تو آپ نے رات سوتے وقت ایک اسم پڑھ کر اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے ، اس کا ثواب اس کو پہنچا دینا ہے چند دن اس عمل کو کر لیں بے شک گیارہ دن کر لیں ، اکیس دن کر لیں ، اکتالیس دن کر لیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اس کے بعد دیکھیئے گا ان شاء اللہ آپ کبھی نہیں کہیں گے کہ ہماری محبت ہم سے روٹھ گئی ہے یا بلاک کر دیا ہے یا ہم سے بات نہیں کرتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے اور یہ آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے یہ روزانہ آپ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں رات کو جب سونے لگیں۔ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ اسم پڑھا کریں ” یا بدیع ” یہ میری زندگی کے اس سفر کا شروع کا پہلا لفظ ہے اور اس پہلے لفظ نے میری قسمت چینج کی ہے اگر میرے ذریعے لوگوں کی دعائیں / حاجات / مرادیں پوری ہوتی ہیں تو یہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے تو آپ اس اسم کو کرنا شروع کر دیں آپ دیکھیئے گا آپ کی مرادیں / ہر منت مراد / ہر خواہش پوری ہو جائے گی تو رات کو گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھ کے اس کا ثواب جس سے آپ محبت کرتے ہیں / پیار کرتے ہیں اس کے نام کے اوپر اس کو آپ ہدیہ کر دیا کریں ، اس کا ثواب اس کو دے دیا کریں چند دن اس عمل کو کریئے گا چند دن کے بعد ان شاء اللہ آپ خود اس آرٹیکل کو ڈھونڈ کر اس پر پوزیٹیو ریسپانس دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




