
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مالدار بننے کا پاورفل وظیفہ۔ فقیر بھی بادشاہ بن جائے گا۔ خوب ، رزق اور دولت حاصل ہوگا۔ اگر آپ کی بھی خواہش ہے کہ آپ بھی امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ بہت ہی آسان ایک تسبیح ہے۔ یہ ایسی تسبیح ہے جو تسبیح سرکارِ دو عالم ﷺ کو بھی پسند ہے اور اللہ تعالیٰ کو بھی یہ تسبیح پسند ہے۔ جب ہم وہ اعمال کرتے ہیں جو رب کی ذات کو پسند ہوتے ہیں تو اس میں پھر اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت و فضل اور نعمت ہوتی ہے۔ اس سے ہمیں بے حساب اس کا فائدہ حاصل ہوتا ہے تو وہ کونسی تسبیح ہے اور کیسے اس کو پڑھنا ہے اس کی تفصیل یہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ آج کا وظیفہ دولت والوں کے لیے ، مال والوں کے لیے جو چاہتے ہیں اللہ ان کو بے حساب رزق دے ، بے تحاشہ دولت دے ان شاء اللہ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرما دیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ جس وقت آپ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر اس کے بعد ” سورۃ یٰس ” پڑھیں۔ اس کے بعد 121 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
جب مکمل ہو جائے رات بستر پر لیٹیں سونے لگیں پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اور اس کے بعد پھر 121 پڑھیں۔ اس کو گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ چند دن بعد اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار ضرور کر دیں گے۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں اضافہ ہوگا۔ کاروبار ان شاء اللہ ترقی کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





