دنوں کے وظائفوظائف

Itwar rizq dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اس خاص عمل کی برکت سے خوشحالی آتی ہے۔ نظرِبد دور ہوتی ہے۔ رزق بڑھتا ہے۔ بندش کُھلتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اس خاص عمل کی برکت سے خوشحالی آتی ہے۔ نظربد دور ہوتی ہے۔ رزق بڑھتا ہے۔ بندشیں کھلتی ہیں یعنی اس چھوٹے سے عمل کو کرنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی آتی ہے۔ دوسرا نظرِبد دور ہوتی ہے۔ جب نظرِبد دور ہوگی تو جو بدحالی ہے وہ خوشحالی کے اندر بدل جائے گی۔ نمبر تین آپ کے رزق و روزی میں برکت شروع ہو جاتی ہے تو جب خوشحالی آئے گی تو آپ کے رزق میں برتری ہو جائے گی۔ نمبر چار اس کی وجہ سے جو بندشیں ہو جاتی ہیں چاہے وہ رزق کی ہے ، روزی کی ہے ، اولاد کی ہے ، پیسوں کی ہے ، کاروبار کی ہے کسی بھی چیز کی بندش ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل سے کھل جائے گی۔ ایک چھوٹا سا اتوار کا عمل کرین آپ کی زندگی کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کا دن ہے صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر میں 1100 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔

بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوۃ الا بااللہ

یہ پڑھنا ہے سارا دن پڑھتے رہیں مغرب تک یا رات سوتے وقت تک پڑھیں۔ جب پڑھ لیا پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ ایک نشست میں پڑھنا چاہیں تو ایک نشست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کریں سر سے لے کے پاؤں کے ناخنوں تک پورے جسم پہ ہاتھ پھیر لیں۔ پانی پر دم کر دیں خود بھی پی لیں۔ اپنے گھر والوں کو بھی پلائیں ان شاء اللہ آج کا یہ عمل ساری زندگی آپ کو یاد رہے گا کیونکہ اس کے ذریعے آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد ، ہر خواہش اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad