
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن یہ عمل کریں۔ کوئی دعا رد نہیں ہوگی۔ مالدار کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ 70 ہزار رزق کے دروازے اللہ تعالیٰ آپ کے لیئے کُھول دے گا۔ جمعرات کا دن آگیا ہے اور یہ خاص دن ہے۔ اس کے خاص وظائف زندگی میں کبھی مت چھوڑیے گا۔ اس سے اتنا فائدہ ہو گا کہ آپ کی نسلیں بھی خوشحال ہو جائیں گی۔ جمعرات والے دن یہ عمل آپ نے عصر تا مغرب کرنا ہے۔ عصر سے مغرب کے درمیان تقریباً ایک گھنٹہ ہوتا ہے۔ اس ایک گھنٹے کے درمیان آپ نے یہ عمل پڑھتے رہنا ہے۔ عمل کرتے وقت کسی سے بات نہیں کرنی۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ عصر پڑھیں اس کے بعد اسی جگہ بیٹھے رہیں۔ اپنی جگہ سے آپ نے اٹھنا نہیں ہے۔ آپ کا سینہ قبلہ رو سے پھرنا نہیں چاہیئے۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھتے رہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کی کوئی تعداد نہیں ہے بس اس ایک گھنٹے کے اندر آپ اس کو جتنا زیادہ پڑھ سکتے ہیں پڑھ لیں۔ اس کے بعد مغرب کی اذان ہونے سے پہلے پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے آگے ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں۔ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کم از کم ستر ہزار رزق کے دروازے آپ کے لیئے کھول دے گا اور آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





