
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب ضدی ہو ہٹ دھرم ہو یا اس میں ایگو بہت ہو بس یہ عمل کرتے جائیں اور محبوب کا دیوانہ پن آپ خود دیکھیں۔ اس آرٹیکل میں محبوب کے حوالے سے خاص عمل دیا اور اس میں بتلایا کہ یہ کریں گے آپ کا محبوب خود آپ کا دیوانہ ہو کر آپ کے پاس آئے گا۔ ایک بہن نے میسیج کیا اور کہا کہ مفتیٰ صاحب اگر ایک بندے کا محبوب ضدی ہے ، ہٹ دھرم ہے اور اس میں ایگو بھی بہت زیادہ ہے پھر ہم کیا کریں تو میں نے ان سے کہا کہ میں ایک عمل شیئر کروں گا وہ آپ کر لینا ان شاء اللہ آپ کا محبوب نرم دل ہو جائے گا جیسے آپ کہیں گی وہ ویسے کرے گا۔ آپ کی ہر بات مانے گا اور ہر قسم کی ضد چھوڑ دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ وظیفہ آپ نے فجر کی نماز کے بعد کرنا ہے یا مغرب کی نماز کے بعد دونوں وقت ہیں دونوں وقت میں کریں گے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اگر دونوں وقتوں میں نہیں کرتے تو کم از کم ایک وقت میں آپ نے ضرور کرنا ہے اور اس کو آپ نے ایک وقت میں 500 مرتبہ پڑھنا چاہے فجر میں پڑھیں چاہے آپ مغرب میں پڑھیں۔ وظیفے کے دوران آپ کسی سے بات کلام نہیں کر سکتے۔ باوضو حالت کے اندر اور پاکی کی حالت میں وظیفہ کرنا ہے اور اس کو سات دن سے گیارہ دن تک کرنا ہے۔ سات دن میں فائدہ ہو جائے گا اگر نہیں ہوتا تو گیارہ دن کریں ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھیں پھر مجھے بتائیں کہ آپ کے ضدی ، ہٹ دھرم ایگو والے محبوب کے دل پر اثر ہوا ہے یا نہیں۔ اس کا دل آپ کی طرف مائل ہوا ہے یا نہیں۔ اس نے آپ کو ان بلاک کیا ہے یا نہیں۔ وہ خود آپ کو کال کرتا ہے یا نہیں۔ یہ آپ نے خود اپنے الفاظ کے اندر بتلانا ہے تو ضرور عمل کیجیے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





