شادی کے وظائفوظائف

jaldi shadi krny ka wazifa-mufti bilal qadri

صرف سوتے وقت ایک آیت پڑھ لیں۔ شادی ایسی جگہ ہوگی دنیا دکھتی رہ جائے گی۔ جلدی شادی کا وظیفہ۔

in article

شادی کے حوالے سے اور محبت کے حوالے سے بہت سارے میسجز اور کالز آتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ من پسند شادی کی بات ہی کرتے ہیں۔ بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ مفتی صاحب عمر زیادہ ہوتی جا رہی ہے لیکن کوئی اچھا رشتہ نہیں آرہا ہے۔ کوئی میچنگ میں رشتہ نہیں آ رہا یا جہاں بات بنتی ہے بگڑ جاتی ہے۔ لوگ آتے ہیں پسند کر کے جاتے ہیں لیکن بعد میں منع کر دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آج کے اس آرٹیکل میں شادی کے مسائل کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

اس عمل کو کریں انشاءاللہ ایسے ایسے رشتے آئیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے اور ایسی جگہ شادی ہو گی یہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔

اس عمل کے بعد اتنے رشتے آ جائیں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے اور فیصلہ کرنا آپ کے لیے مشکل ہو جائے گا کہ کس کو ہاں کریں اور کس کو نہ کریں۔

جلد شادی کرنے کی آیت:

جلد شادی کرنے کی آیت:

 

جلد شادی کرنے کا طریقہ:

سورۃ یسٰ کی آخری آیت ہے۔ اسے آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اس عمل کو 21 دن یا 41 دن کرنا ہے۔

انشاءاللہ اچھے سے اچھا رشتہ آپ کے لیے آئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad