دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky din rizq aur dolat hasil karne ki surat-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن یہ سورۃ ضرور پڑھیں۔ خالی ہاتھ دولت اور رزق سے بھر جائیں گے۔ یقین نہیں آتا آزما کر دیکھ لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن یہ سورت ضرور پڑھیں۔ خالی ہاتھ دولت اور رزق سے بھر جائیں گے یقین نہیں آتا تو ایک بار اس کو آزما کر دیکھ لو۔ اللہ تعالیٰ کو آزمانہ نہیں چاہیے رب کا کام ہمیں آزمانہ ہے ہمارا کام نہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی ذات کو آزمائیں تو ایک بار میرے کہنے پر اس سورت کو بدھ کے دن پڑھیں۔ کم از کم تین بدھ لگاتار پڑھیں ان شاء اللہ ایسے فائدے آپ کے سامنے آئیں گے کہ آپ کی نسلیں بھی خوشحال ہو جائیں گی جب بھی بدھ کا دن آئے گا اس سورت کی کثرت ضرور کرنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ بدھ کے دن آپ نے کم از کم 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے پورے دن میں پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ وضو کی حالت میں اور پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے کیونکہ قرآن پاک ہے قرآن کو پاکی کی حالت میں پڑھا جاتا ہے اس لیے اگر خواتین پاک نہیں ہیں تو وہ پھر اگلے بدھ اس عمل کو کریں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درورد شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ ” سورة النصر ” پڑھنی ہے۔ اس کا ایسا ریزلٹ ملے گا کہ اگلے بدھ تک آپ انتظار کریں گے کہ کب بدھ آئے گا اور ہم وظیفہ کریں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad