چاند گرہن و سورج گرہنوظائف

Suraj grahan wazifa for mohabbat-mufti bilal qadri

سورج گرہن کے وقت یہ خاص عمل ضرور کریں۔ محبت کی دنیا کا سب سے انوکھا عمل۔ محبوب ہمیشہ کیلئے قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

سورج گرہن کے وقت یہ خاص عمل ضرور کریں۔ محبت کی دنیا کا سب سے انوکھا تیز ترین پاور فل مجرب ترین عمل۔  محبوب ہمیشہ کے لئے قدموں میں ہوگا۔  سورج گرہن کے وقت کے بہت سارے عمال ہیں اور بعض لوگ اس وقت کے اندر منفی عمل بھی کرتے ہیں لیکن اگر آپ مصبت عمل کریں کسی کو قابو کرنا ہے  کسی کو اپنا بنانا ہے۔ کسی کے دل پر اپنا وار  چلانا ہے تو یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا اور اس کی بھی پوری تفصیل بتاؤں گا کب ہے کس دن ہے کہاں کہاں نظر آئے گا اور کیا پڑھنا ہے۔ کس طرح پڑھنا ہے کتنی مرتبہ پڑھنا ہے اور اس  سے آپ کے محبوب پر کیا کیا اثرات ہوں گے اس کی مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سورج گرہن جو ہے وہ کب ہوگا تو یہ یاد رکھیں کہ سورج گرہن جو ہے وہ اس سال کا دوسرا سورج گرہن ہے اور یہ ہوگا چودہ اکتوبر کو ٹھیک ہے اور چودہ اکتوبر  کو جو پاکستان میں دن بن رہا ہے وہ سیچرڈے بن رہا ہے ٹھیک ہے اب دوسری بات کہ یہ سورج گرین جو ہے وہ پاکستان میں نظر آئے گا یا نہیں آئے گا تو اس کا صاف جواب یہ ہے کہ  سورج گرہن پاکستان کے اندر نظر نہیں آئے گا اور یہ سورج گرہن ایسا ہو جاتا ہے چھپ جاتا ہے کہ اس کا بیرونی  حصہ ایسا دکھائی دیتا ہے جیسے کہ ایک رنگ ہوتا ہے تو اس لیے  اس کو رنگ آپ فائر کا جو ہے وہ نام دیا جاتا ہے پاکستان میں نظر کیوں نہیں آئے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جو سورج گرہن جو ہے یہ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بج کر پینتیس 8:35 منٹ  پر اس کا آغاز ہوگا تو رات کو ظاہر ہے مغرب کے ٹائم تو سورج  غروب ہو جاتا ہے اب ان ممالک میں جن ممالک میں سورج اس ٹائم ہوتا ہے وہاں نظر آجائے گا اس کا اختتام پندرہ اکتوبر یعنی اسی رات کو پندرہ اکتوبر جب بنا بارہ بجے کے بعد  کے ٹائم ہے دو بج کر پچیس منٹ پر اس کا اختتام ہوگا لیکن  بہت ساری جو ہے غیر ملکی چینلز ویب سائٹ اس کو لائیو دکھاتی ہیں تو اس لیے آپ پاکستان میں بیٹھ کر بھی اس کا  نظارہ کر سکتے ہیں لیکن جو اب کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے پاکستان میں  نظر آتا ہے باہر ملک میں نظر نہیں آتا تو وہ لوگ بھی اس  حوالے سے عمل کرتے ہیں ان کو فائدہ ہوتا ہے۔

 سورج گرہن کا عمل :

14 اکتوبر کو پاکستانی ٹائم کے مطابق یہ 8:35 منٹ پر نکلے گا اور 15 اکتوبر کو اس کا اختتام 2:30 پر ہو گا۔ آپ کوشش کریں کہ اس عمل کو کرنے سے پہلے وضو کر لیں۔ اس کے بعد 11 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھ لیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ آپ نے کم سے کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یامقلب القلب قلب قلبہ الی

یہ عمل آپ کا 786 مرتبہ سے کم نہیں ہونا چاہیئے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا۔ آپ نے پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں بحق یا ودود یا بدیع ” پہلے فلاں پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ یہ پڑھتے جانا ہے اور تصویر پر ، تصور پر دم کرتے جانا ہے۔ تو یہ چند جو گھنٹے ہیں اس میں یہ وظیفہ کر لیں۔ ہمیشہ کیلئے آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad