رزق کے وظائفوظائف

Ek baar ye wazifa parho 24 ghanton mein maalamal ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

میں نے صرف ایک بار یہ وظیفہ کیا !!! 24 گھنٹوں میں میری لاکھوں کی ضرورت پوری ہوگئی۔ آزمالو! اللہ کی قسم مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

میں نے صرف ایک بار یہ والا وظیفہ کیا !!! 24 گھنٹوں میں میری لاکھوں کی ضرورت پوری ہوگئی۔ آزمالو! اللہ کی قسم مالا مالا ہوجاؤ گے۔ جو لوگ پریشان ہیں ، مشکلوں میں ہیں ، رزق و روزی میں تنگی ہے ، پیسوں میں تنگی ہے ، کاروبار کے اندر تنگی ہے،  گھر کے اندر رزق کی تنگی ہے جیسے کہ آج کل کے مشکل حالات ہیں ان حالاتوں میں سب سے زیادہ سفید پوش طبقہ متاثر ہوا ہے تو آج کا یہ عمل ہے کہ اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ کہیں سے بندوبست نہیں ہو رہا ، نہیں مل رہا بڑی کوشش کر لی ہے سب کچھ کر لیا ہے لیکن حل نہیں نکل رہا تو حل آج آپ کو بتلا رہا ہوں کہ اس آرٹیکل میں حل موجود ہے جو میں آپ کے سامنے وظیفہ شیئر کروں گا بس آپ سے چھوٹی سی گزارش سے وظیفہ بتائے ہوئے طریقے پر ضرور کیجیئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ ایسا ہے کہ اس وظیفے کو جو شخص پڑھتا ہے اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے ہنڈرڈ پرسنٹ ملتی ہے اگر آپ کو چاہیے آپ نے ایک ٹائم میں ، ایک وقت میں ، ایک نشیست کے اندر اس کو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم اقض عنا الدین واغننا من الفقرا

گیارہ سو مرتبہ اس کو پڑھیں ایسا غیب کے خزانوں سے آپ کا بندوبست ہوگا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔ عمل کر کے دیکھیں پھر آپ مجھے بتائیے گا کہ آپ کو کتنا اس سے فائدہ ہوا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad