رزق کے وظائفوظائف

111Baar ye wazifa karein bepanah dolat hasil hogi-Mufti Bilal Qadri

اگر اچانک رقم کی ضرورت پڑ جائے۔ اس خاص وقت میں 111 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کی مدد آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اگر اچانک رقم کی ضرورت پڑ جائے۔ اس خاص وقت میں 111 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کی مدد اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور یہ صرف چند لوگوں کا نہیں بلکہ ہزاروں ، لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا ہے۔ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب یہ عمل جب بھی پڑھتے ہیں اللہ تعالیٰ بڑی کامیابیاں نصیب فرماتا ہے۔ دولت ، رزق کے اندر تو اس کی اتنی طاقت ہے کہ ہم نے کسی اور وظیفے میں نہیں دیکھی۔ میں بہت مرتبہ یہ عمل دے چکا ہوں۔ بہت طاقتور چیز ہے اگر آپ کو پریشانی ہے رزق کی ، روزی کی ، مال کی ، پیسوں کی ، اولاد کی ، گھر کی ، گاڑیوں کی کسی بھی چیز کے مسائل ہیں جو حل نہیں ہو رہے ، کاروبار کے مسائل ہیں جو حل نہیں ہو رہے تو اس عمل کو اس خاص وقت کے اندر صرف 7 دن پڑھیں ، 11 دن پڑھیں ، 21 دن باوضو پاکی کی حالت میں پڑھیں۔ ان شاء اللہ گارنٹی کے ساتھ آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا اور جتنی رقم کی ضرورت ہوگی مل جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ کو اچانک رقم کی ضرورت پڑتی ہے آپ نے خاص وقت میں یہ عمل کرنا ہے۔ خاص وقت فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے۔ اس وقت کے اندر جو پڑھ کے جو مانگتے جاؤ اللہ تعالیٰ ضرور نصیب کرتا ہے۔ بہت قیمتی وقت ہے اس وقت کو اپنی زندگی میں شامل کریں اور پھر آپ اس وقت کی برکات دیکھیں گے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء تکون لنا عیدا لاولنا واخرنا وایۃ منک وارزقنا وانت خیر الرزقین

یہ آیت گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جتنا مانگیں گے اس دن کی شام ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا لیکن اس کو سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن مکمل پڑھنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad