محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k sath khushal zindagi guzarny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

الحمدللہ! اس وظیفہ سے اپنی محبت حاصل کی۔۔۔ آج بہت خوشحال زندگی گُزار رہی ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

الحمدللہ! اس وظیفے سے اپنی محبت حاصل کی۔ آج بہت خوشحال زندگی گُزار رہی ہوں۔ آج کا یہ عمل آپ کے سامنے ایک موٹیویشنل بھی ہے اور جہاں بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ وظائف ہم نے کیے ہیں ہمیں فائدہ نہیں ہو رہا وہاں بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ہم نے یہ وظیفہ کیا الحمدللہ ہمیں فائدہ ہوا تو ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں اب یہی چیز آپ اس کو نارمل سمجھیں جیسے ہم ڈاکٹرز کے پاس جاتے ہیں اور ایک شخص ہے وہ ایک ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے اس کی دوائی سے اس کو بہت آرام آتا ہے وہ شخص کہتا ہے جب بھی میں جاتا ہوں دوائی لیتا ہوں تو مجھے آرام آجاتا ہے۔ پھر دوسرا شخص جاتا ہے اس کو وہ فائدہ نہیں ہوتا۔ تیسرا جاتا ہے اس کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہر چیز ہر بندے کو فائدہ نہیں دیتی لیکن الحمدللہ میرے وظائف کی ایک طاقت اللہ تعالیٰ نے یہی عطا کی ہے کہ ہر ایک شخص کو فائدہ ضرور ہوگا۔ کسی کو تھوڑا ہوگا / کسی کو زیادہ ہوگا لیکن نائنٹی پرسنٹ کے اوپر پوزیٹیو ریسپانس ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ الحمدللہ آج اگر سوشل میڈیا کے اندر آپ دیکھیں تو اللہ تعالیٰ نے بہت عزت دی ہے اور ہر ایک پلیٹ فارم میرا اس وقت پانچ لاکھ سے اوپر ہے اور میرا وہی نارمل ایک چیز ہے کہ انسان کو سب کچھ جب مل جاتا ہے بس اس کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے جو اس کی اوقات ہے اسی کے اندر رہنا چاہیے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ جو عمل ہے یہ دو عملوں کا مرکب ہے جو مجھے ان بہن نے بتایا وہ کہتی ہیں کہ مثلاً یہ دو آپ کے عمل تھے اور آپ نے کہا تھا کہ رات سوتے وقت یہ گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنے ہیں تو میں ان دونوں کو ملا کے ہی پڑھتی ہوتی ہوں وہ اکثر آپ بتاتے ہیں تو میں اسی طرح اس کو مِلا کے پڑھتی تھی اور کہتی ہیں کہ میں چند مرتبہ درود شریف پڑھ لیتی تھی کبھی تین مرتبہ پڑھتی ، کبھی پانچ مرتبہ ، کبھی سات مرتبہ تو آپ نے بھی اس عمل کو کرنے سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دو عمل ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں پہلا دیکھ لیں۔

یاحنان یامنان

یا حنان یا منان اور میں نے ان سے کہا واقعی یہ محبت کے اندر بہترین ہے اور ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو پڑھ کر جو مانگا جاتا ہے اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے اور دوسرا یہ عمل ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

ھو الرحمان الرحیم اب یہ بھی میں نے بتایا تھا یا حنان یا منان گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اور ھو الرحمان الرحیم یہ بھی آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے تو وہ کہتی ہیں کہ میں ان دونوں کو ملاتی تھی اور ملا کے ایسے میں پڑھتی تھی یا حنان یا منان بحق ھو الرحمان الرحیم اور کہا کہ میں نے بہت دفعہ کوشش کی کہ میں آپ سے اس چیز کی اجازت لے لوں کہ میں اس طرح سے پڑھوں تو میری طرف سے عام اجازت ہوتی ہے آپ اس کو پڑھ سکے۔ مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم وظائف کو پڑھ لیا کریں تو میں نے کہا میرے سارے وظیفے پڑھیں کیونکہ کوئی غلط چیز تو نہیں ہے کوئی ایسی چیز تو نہیں ہے جس سے آپ کو نقصان ہو یا حنان یا منان اللہ کے دو نام اسم اعظم ہیں۔ ھو الرحمان الرحیم یہ بھی اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم ہے تو ان اسم عظم کو پڑھ کر جو مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو پڑھیں۔ آپ کی محبت بھی آپ کو نصیب ہوگی اور اس کے بعد آپ خوشحال زندگی گزاریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad