دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے مبارک دن اس تسبیح کی برکت سے خزانہ غیب سے دولت نصیب ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے مبارک دن اس تسبیح کی برکت سے خزانہ غیب سے دولت نصیب ہوگی۔ یہ ہمارا آج کا دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ہم روزانہ کا ایک خاص وظیفہ اسمِ اعظم شیئر کرتے ہیں جس میں ہمیں تجربہ حاصل ہوا ہوتا ہے کہ فلاں دن فلاں وظیفے سے یہ فائدہ حاصل ہوا تھا۔ دنوں کے وظائف کو لازمی کیا کریں کیونکہ وہ چند منٹوں / چند گھنٹوں کا ہوتا ہے ایک دن کیا آدھے دن کا ہوتا ہے کیونکہ فجر سے مغرب کا ٹائم ہوتا ہے تو اس میں بہت زیادہ چانسز ہوتے ہیں کہ آپ کی مانگی ہر دعا پوری ہو اور یہ جو آج کا ہفتے کے مبارک دن کا وظیفہ ہے یہ تو ایسا وظیفہ ہے کہ گویا کہ خزانہ غیب سے آپ کے لیے دولت چل پڑی جیسے آپ زبان سے نکالنا شروع کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ان شاء اللہ بھرنا شروع کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں خاص درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ پورے دن میں پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والآخرۃ انک انت الوھاب

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ آج کا یہ دن آپ کی قسمت کو ضرور چمکا دے گا ضرور عمل کیجئے گا اور اس عمل کو ہر ہفتے کر سکتے ہیں ریمانڈر لگا کے کر لیں ان شاء اللہ جب ہفتے کو پڑھیں گے اگلے ہفتے تک آپ کو خود فائدہ نظر آ جائے گا کہ آپ کی کتنی برکتیں ہوئی ہیں ، کتنا آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہو گیا ہے ، کتنا اللہ تعالیٰ نے خزانہ غیب سے آپ کی مدد کی ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad