دنوں کے وظائفوظائف

Jumme k din ameer hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن منہ مانگی مراد پوری۔ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن منہ مانگی ، مراد پوری ہوگی۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جمعہ کا دن بڑا ہی عظمتوں والا ، برکتوں والا ، رحمتوں والا دن ہے اور یہ تمام دنوں کا سردار ہے۔ جمعہ کے دن کا خاص وظیفہ ہے۔ روایات کے اندر آتا ہے کہ جمعے کے دن فجر کے بعد ، جمعہ کی نماز کے بعد اور عصر کے بعد مانگی ہوئی دعا قبول ضرور ہوتی ہے تو اس وقت کے اندر کم از کم آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

الا رحمۃ من ربک ان فضلہ کان علیک کبیرا

آپ نے ان تین وقتوں میں سے ایک وقت میں کم از کم 313 مرتبہ یہ والا وظیفہ ضرور پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ وظیفہ مکمل پڑھنے کے بعد رب کی ذات سے دعا کرنی ہے اور جو مانگنا ہے مانگیں ضرور عطا ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad