
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا یہ عمل دشمن کو بھی غلام بنا دے۔ عمل کی طاقت دیکھنی ہے تو صرف تین دن یہ عمل کریں تین دن جیسے میں عموماً آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں کہ سب سے بہترین دن جو تین دن ہوتے ہیں وہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ بھی آپ کسی بھی تین دن میں کر سکتے ہیں لیکن اس میں منگل کا دن نہ شروع میں آئے نہ آخر میں آئے نہ درمیان میں آئے۔ اس عمل کو کرنا کیسے ہے اور کونسا عمل کرنا ہے اس کے فائدے کیا ہیں محبت کے اندر کتنی اس کی طاقت ہے جیسے میں نے کہا کہ دشمن بھی غلام ہو جائے تو اگر ایک شخص ہے کہ جس کے دل میں آپ کے لیے محبت ہے پیار ہے تو خود سوچیں کہ اس میں آپ کو کتنی پاور ملے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ قرآن پاک کی سورت ہے " سورت یوسف ” بدھ ، جمعرات اور جمعہ ان تین دنوں میں آپ نے 3 مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے اب اس کو آپ دنوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ بدھ کو صبح اُٹھیں پھر رات سوتے وقت تک آپ تین مرتبہ پڑھ لیں۔ چاہے ایک صبح پڑھیں ، ایک دوپہر میں ، ایک رات میں جس طرح آپ کو آسان لگے آپ پڑھ لیں۔ کسی نماز کے ساتھ پڑھیں گے تو اس کا فائدہ زیادہ ہوگا۔
اول و آخر آپ نے تین مرتبہ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سورت یوسف شروع کرنی ہے۔ سورت یوسف پڑھتے رہیں محبوب کو ذہن میں رکھ کر جس سے آپ محبت ، پیار کرتے ہیں ، جس کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں ، جس کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتے ہیں ، جس کے دل کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں یا آپ اس کا نام لکھ کر اپنی مٹھی کے اندر بند کر لیں آپ سورت یوسف شروع کریں جہاں پر لفظ یوسف آئے وہاں رُک کر اکتالیس مرتبہ یا ودود پڑھیں پڑھنے کے بعد سات مرتبہ بولیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " اور پھر دم کریں ان شاء اللہ محبوب آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا جیسا آپ کہو گے ویسا کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




