
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والسلام علیکم ورحمت اللہ:
شعبان میں کسی دن ایک الائچی پر یہ عمل کرو دم کر کے پرس میں رکھو شعبان ختم ہونے سے پہلے پہلے کروڑپتی ہو جاؤ گے آج کے آرٹیکل کے اندر انتہائی آسان اور الائچی کے اوپر آپ کو عمل بتلا رہا ہوں الائچی آپ کو پتا ہے کہ ہر گھر میں موجود ہوتی ہے آپ نے صرف ایک الائچی لینی ہے وہ ہو جو بلکل پیک ہو یعنی کھلی ہوئی نہ ہو بند الائچی ہو بعض الائچیاں کھلی ہوئی ہوتی ہیں آپ نے بند الائچی لینی ہے اس کے اوپر آپ نے یہ دم کرنا ہے جو ابھی بتاؤں گا۔ دم کرنے کے بعد آپ اس کو اپنے پرس میں رکھ سکتے ہیں ، پاکٹ میں رکھ سکتے ہیں ، آپ اس کو اپنے کِچن میں رکھ سکتے ہیں ، آپ اس کو اپنی تیجوری میں رکھ سکتے ہیں ، آپ اس کو دکان میں رکھ سکتے ہیں ، آپ گھر میں کسی بھی جگہ رکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جہاں وہ ہوگی وہاں پیسہ ہی پیسہ آئے گا۔ وہ الائچی پیسہ کھینچنے کا کام کرے گی۔
Shab E Barat Aulad ka hasool k liye Wazifa | Dua For Pregnancy | Allah Apni Naimat se nawazega | Mufti Bilal Qadri#mufti #muftibilalahmed #muftibilal #muftibilalqadri #wazifa #wazaif #dua #aulad #pregnancy #IslamabadHighCourt #viralvideo #lslamabad #HinaKhan #AliZafar #ISPR pic.twitter.com/oFstp6sEpz
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 15, 2024
آج کا وظیفہ شعبان کے حوالے سے بہت زیادہ خاص ہے جیسے کہ آپ کو معلوم ہے شعبان کا مہینہ چل رہا ہے اور یہ جو عمل آپ کو دے رہا ہوں یہ الائچی کا عمل ہے آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ الائچی لینی ہے اور اس کے اوپر آپ نے ” سورۃ الکوثر” پڑھنی ہے۔ اس مبارک مہینے یعنی شعبان کے مہینے میں اور خاص کر شبِ برات کی رات آپ نے شعبان میں کرنا ہی کرنا ہے لیکن خصوصی آپ نے شبِ برات کی رات کو بھی اس عمل کو کرنا ہے کہ ایک الائچی پر یہ عمل ضرور کریں اس عمل کے اتنے فائدے ہیں اور یہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ صرف اور صرف ایک مہینے میں آپ کو کروڑ پتی بنا دے گا۔ شعبان کا خاص عمل اس عمل کو شعبان میں کریں اور شب برات کی رات کو لازمی آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ بہت ہی خاص رات ہے تقدیر بدلنے والی رات ہے اگر اس رات آپ کامیاب ہوگے تو آپ کا بجٹ بہت زیادہ اوپر جائے گا۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




