دنوں کے وظائفوظائف

Jumeraat k din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کا دن۔۔۔ دولت کا دن۔۔۔ آج ہی یہ تسبیح عصر تا مغرب صرف 500 مرتبہ پڑھ لیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کا دن۔۔۔ دولت کا دن۔۔۔ آج ہی یہ تسبیح عصرتا مغرب صرف پانچ سو 500 مرتبہ پڑھ لیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے اور کتنا چھوٹا ٹائم ہے پانچ بجے تقریباً عصر پڑھ کے ہم فارغ ہو جاتے ہیں اور چھ بجے مغرب ہو جاتی ہے یعنی ایک گھنٹہ بھی پورا نہیں ہے پورا ایک گھنٹہ بھی نہیں ہے اور اس ایک گھنٹے سے کم ٹائم میں اگر آپ کے رزق میں ، دولت میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہو جائے تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ چاہتے ہیں تو یہ عمل لازمی کیجیئے گا۔ کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے اس کی مکمل تفصیل اسی آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا کیونکہ جمعرات کا دن اور اس میں بھی خاص جو عصر تا مغرب ٹائم ہوتا ہے بہت ہی باکمال ٹائم ہوتا ہے اور اس ٹائم بھی ہماری خواتین خصوصی طور پر احتمام کرتی ہیں گھر میں میٹھا بناتی ہیں تو یہ ہونا بھی چاہیے کیونکہ وقت ایسے ہوتے ہیں کہ اس وقت کی بڑی برکات ہوتی ہیں تو آپ نے یہ عمل اس وقت کے اندر کرنا ہے اور عصر پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہیں آپ نے مغرب تک اپنی جگہ سے اٹھنا نہیں ہے پھر مغرب کی نماز پڑھ کے ہی اپنی جگہ سے آپ اُٹھیں اور اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے  اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

” وَاللّـٰهُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ ”

اس کو آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے اور جمعرات کے دن خاص کر کے اس کو پڑھنا ہے باقی بھی دنوں میں پڑھ سکتے ہیں لیکن جمعرات کے دن عصر تا مغرب جو ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر پڑھنا ہے اور میں نے آپ سے کہا کہ آپ نے ایک تو قبلہ رو بیٹھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنا قبلہ سے منہ بھی نہیں پھیرنا اور کسی سے بات بھی نہیں کرنی پھر عمل کو مکمل کرنا ہے  اور اس کے بعد کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کر دیں کچھ چاکلیٹ دے سکتے ہیں میٹھا دے سکتے ہیں کوشش کریں تین جمعرات لگاتار اس عمل کو ضرور پڑھیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad