محبت کے وظائفوظائف

Surah Yaseen ka wazifa-mufti bilal qadri

کسی کو بھی منانا ہو تو سورۃ یٰسین کی آخری آیت یوں پڑھ لیں انشاءاللہ مچھلی کیطرح تڑپتا ہوا آجائیگا!

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

کسی کو بھی منانا ہو تو سورة یٰسین کی آخری آیت  یوں پڑھ لیں جیسے میں ابھی انشاءاللہ  آپ کے سامنے شیئر کروں گا تو انشاءاللہ مچھلی کی طرح محبوب تڑپتا ہوا آ جائے گا۔ یہ ایک بہن تھی دو ہفتے پہلے انہوں کی مجھے کال آئی۔ مفتیٰ صاحب میرا ہزبنڈ کے ساتھ  معاملات ہیں انہوں نے مجھے اپنی والدہ کے گھر چھوڑ دیا ہے  اور تقریباً مہینہ ہو گیا  نہ لینے کے لیے آ رہے ہیں  نہ ہی کوئی رابطہ کر رہے ہیں  تو کوئی ایسا عمل بتائیں  کوئی وظیفہ بتائیں کوئی تعویز بتائیں  تاکہ وہ مجھے لینے کے لیے آ جائیں  میں واپس جانا چاہتی ہوں تو میں بہت زیادہ پریشان ہوں تو میں نے ان کے ساتھ یہ ایک عمل  شیئر کیا اور ان کا کہنا تھا  ایک مہینے سے میرے ساتھ کوئی کانٹیکٹ نہیں ہے  تو میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا  اور الحمدللہ ان کا خود کہنا تھا  کہ مفتیٰ صاحب صرف تین دن  میں نے پڑھا اور ہزبنڈ کی کال آئی اور خود مجھے لینے کے لیے گھر آئے  اور الحمدللہ اب میں بہت زیادہ خوش ہوں  تو انہوں نے مجھے جب یہ بتلایا تو اسی وقت  میرے ذہن میں بہت ساری خواتین ہیں  یا مرد حضرات ہیں  جن کے میاں بیوی کے مسائل ہیں  یا محبوب کی وجہ سے کہ محبوب ان کو چھوڑ گیا ہے یا رابطہ اس نے منقطع کر دیا ہے  یا وہ کوئی کلام نہیں کرتا  یا یہاں سے کئی دور چلا گیا  تو اس طرح کے بہت زیادہ  مسائل آتے ہیں تو اگر خدا نہ خاستہ آپ کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ ہے اپنے محبوب کے حوالے سے کسی بھی خالی میاں بیوی  کے لئے نہیں ہے محبوب ہے  یا کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں  کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں  کسی سے اپنا کام کروانا چاہتے ہیں  تو یہ عمل کر لیں انشاءاللہ آپ کو  بہت فائدہ ہوگا کونسا عمل ہے جیسے میں نے بتلایا تو یہ کیسے پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر محبوب روٹھ گیا ہو اور کسی طرح نہ ماننے کو تیار ہو بلکہ  دن بہ دن دور ہوتا جا رہا  ہو حتیٰ کہ  کہیں اور شفٹ ہو گیا ہو  یا ایسے ہیں  جیسے بہت ساری خواتین ہیں  جن کے شوہر ملک سے باہر ہیں ان کے لئے بھی بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔

تو اپنے محبوب کو  اپنی محبت میں  گرفتار کرنا چاہتے ہیں  تو سورة یٰسین کی آخری آیت  جو کہ آپ کی سکرین کے اوپر  بھی آ رہی ہے۔

surah yaseen ki akhri ayat

اب آپ نے رات کو جب سب کام سے فارغ ہو کے آئیں بستر پہ لیٹ کے  اور اگر آپ کے پاس  پکچر ہے تو پکچر لے کے  آپ بے شک موبائل کے اندر ہو تو آپ نے اس کو سامنے رکھنا ہے

اس کو دیکھتے ہوئے ہی  786 مرتبہ  یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے  یہ آیت پڑھنی ہے اور اس پکچر  کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے شروع میں  اور آخر میں درود شریف پڑھیں اور دیکھیے گا انشاءاللہ چند دن کے اندر نمبر انبلاک کرے گا۔ خود رابطہ کرے گا بہت ہی پاورفل عمل ہے  جس میں جو  محبوب ہے وہ خود رابطہ کرتا ہے  تو انشاءاللہ عمل کو کیجئے  جیسے ان بہن کو فائدہ ہوا انشاءاللہ جو بھی کرے گا اس کو ضرور فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad