
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب/شوہر کے ناجائز تعلقات ختم کرنے کے لئے صرف 3 دن کا خاص عمل ہمیشہ مخلص رہے گا۔ آج کل یہ بہت زیادہ ہو رہا ہے کہ اس نے مجھے چھوڑ دیا ، کسی کے لیے مجھے چھوڑ دیا ، شادی شدہ زندگی خراب کر دی ، کوئی تیسرا بندہ درمیان میں آ گیا تو ان سب معملات کے حل کے لیے ایک چھوٹا سا اور پیارا سا عمل آپ کے لیے لے کر آیا ہوں اس پر عمل کریں محبوب کے حوالے سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ صرف تین دن کا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف وظیفہ بہت ہی آسان ہے۔ اللہ تعالیٰ کے چار نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی یہ نام پڑھنے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پورے دن میں آپ کے پاس یہ چار نام پڑھنے کے چار وقت ہیں۔ تین دنوں میں بہترین تین دن بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہیں / جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ہیں / جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ہیں۔
فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح ” یَامَانِعُ " کی پڑھنی ہیں۔ پھر عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد پانچ تسبیح ” یَاقَادِرُ " کی پڑھیں۔ پھر مغرب کی نماز پڑھیں اس کے بعد پانچ تسیبح ” یَامُقتَدِرُ " کی پڑھیں۔ پھر عشاء کی نماز پڑھیں اس کے بعد پانچ تسبیح ” یَاقَھَّارُ " کی پڑھیں۔
یہ جب مکمل پڑھ لیں گے اس کے بعد آپ کا جو محبوب ہے / شوہر ہے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اس کے بعد جب رات کو سونے لگیں تو 111 مرتبہ آپ نے ” یَامُقَلِّبَ القُلُوب قَلِب قَلبَہُ اِلَیَّ فلاں عَلیٰ حُبِّ فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ محبوب/شوہر کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے۔ ان شاء اللہ پہلے ہی دن آپ کو ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





