محبت کے وظائفوظائف

11raatun mein mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

11 رات اس وظیفہ کی صرف زکوٰۃ نکال لیں! محبوب ساری زندگی مٹھی میں نہ رہا تو پھر کہنا!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

گیارہ رات اس وظیفے کی صرف زکوٰة نکال لیں۔ محبوب ساری زندگی مٹھی میں نہ رہا تو پھر کہنا۔ کوشش کرنی ہے کہ رات ایک سے تین بجے کے درمیان پڑھ لیں اوراس وظیفے کی ایک ذکوٰۃ ہے کہ اتنی مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اب وہ اتنی مرتبہ آپ نے گیارہ رات میں پڑھنا ہے یعنی گیارہ رات میں آپ اس کو تقسیم کر دیں یا جس طرح بھی کریں ہر رات میں پڑھیں بس گیارہ رات آپ نے پڑھ لینا ہے اس کے بعد جو بھی آپ کی محبت ہے آپ کا پیار ہے جس کو آپ اپنی مٹھی میں / قابو میں کرنا چاہتے ہیں اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کریں گے تو وہ ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا بہت ہی آسان چھوٹا سا وظیفہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس وظیفے کو 786 مرتبہ گیارہ رات میں مکمل کرنا ہے۔ اس کو گیارہ رات میں تقسیم کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یامقلب القلوب والابصار قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں بحق یاغیاث المستغثین اغثنی اغثنی اغثنی

 

گیارہ رات اس کو تقسیم کر کے 786 مرتبہ پڑھنے کی زکوٰة نکالیں جس کے لیے پڑھیں گے وہ بندہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا اور پھر یہ ساری زندگی کے لیے ہے کہ بس آپ کو جب بھی پرابلم ہو اس کے نام کے ساتھ یہ پڑھ لیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad