
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب جب تک واپس رابطہ نہ کرے گا اس کو چین ‘ سکون نہیں آئے گا۔ نیند اس کی حرام ہو جائے گی اس عمل کی پاور دیکھنے کے لیے ایک بار یہ عمل ضرور کریں کیونکہ آپ عمل کریں گے تو ہی اس کی آپ کو پاور نظر آئے گی۔ اگر آپ عمل نہیں کریں گے تو آپ کو کیسے اس کی پاور نظر آ سکتی ہے۔ عمل کریں وہ جو آپ سے دور چلا گیا ہے ، ناراض ہو گیا ہے۔ کسی بھی بات پر واپس نہیں آنا چاہ رہا یا آپ اس کو اپنی زندگی میں واپس لانا چاہتے ہیں کسی بھی صورت میں / کسی بھی حال میں یا آپ سے اُس کو کسی نے کھینچ لیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ واپس آپ کی طرف آجائے تو یہ عمل آپ صرف گیارہ دن کریں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کرنا ہے اور اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ گیارہ دن کرنا ہے۔ ہر حال میں کرنا ہے خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بے وضو کر سکتے ہیں بس جمعرات یہ توار سے شروع کریں صبح جس وقت اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
بس یہ سارا دن چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ صبح جب شروع کریں گے تو مقصد / مراد ذہن میں رکھنا ہے کہ یا اللہ میں اس کو اس مقصد کے لئے پڑھ رہا ہوں/ پڑھ رہی ہوں۔ اپنے محبوب کے لئے پڑھ رہا ہوں۔ جب رات کو سونے لگیں بستر پر لیٹیں پھر 41 مرتبہ کہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " اس کے بعد پھر اللہ کے حضور دعا کیجئے ان شاء اللہ محبوب دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا۔ اُلٹے قدموں آپ کے پاس واپس ضرور آجائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





