دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din her hajat pori hone ka khas isme azam-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن اس اسمِ اعظم کو پڑھا کریں۔ صبح سے شام تک اگر 70 ہزار  حاجات بھی ہوں اللہ  پوری فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن اس اسمِ اعظم کو پڑھا کریں۔ صبح سے شام تک اگر ستر ہزار بھی حاجات ہوں اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ آج جمعرات کا دن ہے یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے یا آپ صبح سے شام کریں یعنی فجر کے وقت اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں یہ پڑھنے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یالطیف یابدیع

سارا دن اس کو لاکھوں کروڑوں کی تعداد کے اندر پڑھیں۔ مغرب تک پڑھنا ہے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد دعا کریں ان شاء اللہ آپ کے نصیب اللہ تعالیٰ ضرور کھولے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad