
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
راتوں رات امیر ہونے کا وظیفہ۔ صرف ایک تسبیح روزانہ رات کو پڑھ لیا کریں۔ آپ لوگوں کے نہیں لوگ آپ کے مقروض ہو جائیں گے۔ آج یہ حالت ہو چکی ہے کہ مقروض ہو چکے ہیں قرضوں کے پہاڑ ہیں ، گھر میں ، کاروبار میں ، مال میں ، رزق میں بےبرکتیاں ہو چکی ہیں ، جتنا کما رہے ہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا کہاں جا رہا ہے۔ چاہتے ہیں کوئی اللہ تعالیٰ معجزہ کر دے کوئی اللہ تعالیٰ ایسا وسیلہ بنا دے ، اللہ تعالیٰ کوئی غیب کے خزانوں سے ایسی مدد کر دے کہ ہمارے حالات بہتر ہو جائیں ، ہمارے گھروں میں برکت ہو جائے ، ہمارے مال میں برکت ہو جائے ، ہمارے رزق میں برکت ہو جائے ، ہمارے کاروبار میں برکت ہو جائے ، ہماری اولادوں میں برکت ہو، ہمارا گھر امن سکون کا گہوارہ ہو جائے ہمیں اتنا اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے کہ تا قیامت ہماری آنے والی نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہ ہوں تو آپ نے روزانہ رات کو سوتے وقت ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جب بستر پہ لیٹیں۔ بستر پہ لیٹنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایسا رزق ، مال میں اضافہ ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





