دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

16th Ramzan Friday wazifa for dolat and rizq | jumme din crorepati hone ki dua | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

16 رمضان المبارک بروز جمعہ  المبارک  رب کعبہ کی قسم پوری دنیا کے خزانے قدموں میں ہونگے آج اور ابھی یہ عمل کر یں  ۔ موقع بھی ہے ٹائم بھی ہے اللہ کی رحمتیں مغفرتیں بھی ہیں مانگ لیں اس رحیم کریم ذات سے    جس وقت کے اندر اس کی رحمت جوش پر ہوتی  ہے ۔

آج جمعہ ہفتہ  کا سب سے بڑا دن اور رمضان المبارک پورے سال کا سب سے بڑا مہینہ ہے اور دونوں چیزیں اکٹھی ہو گئی ہیں   اور ویسے بھی رمضان کے اندر ہر چیز کا اجر اللہ تعالیٰ  70 گناہ بڑھ کر فرماتے ہیں اور اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو انشاءاللہ العزیز اس ایک چھوٹے سے عمل کی وجہ سے اللہ تعالی آپ کو دنیا جہاں کی ہر خوشی  عطا فرمائے گا اور آپ کی تمام حاجتیں مرادیں پوری کرے گا   اور اللہ تعالی آپ کو دنیا کے تمام خزانے عطا فرمائے گا ۔

16 رمضان المبارک کا وظیفہ:

16 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

انتہائی آسان عمل ہے  ۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کر عصر کی نماز تک کرنا ہے اور اس وقت ہم لائو بھی آتے ہیں روزانہ 3 سے 4 بجے آپ یہ عمل کرتے ہوئے ہماری لائو میں بھی شامل ہوں  ۔ اور ہماری لائو میں صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعا کی جاتی ہے    ۔  جس مقصد کے لیے دعا کریں گے ہاتھ اٹھا کر دعا کریں گے جس  پر لاکھوں لوگ  آمین بولیں گے ۔  آپ نے جمعہ کی نماز  کے بعد تین تسبیح درود شریف  پڑھنی ہے اور پھر آپ نے  515 مرتبہ  یہ پڑھنا ہے ۔

اور آخر پر تین تسبیح دورد شریف پڑھنی ہے  اور آپ نے ہاتھ  اٹھا کر دعا   کرنی ہے  تو انشاءاللہ آپ کی ہر حاجت مراد پوری ہوگی ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad