
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ سوچ سمجھ کر کرنا اس کے بعد اتنی دولت ملے گی سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ ابھی سے بینک اکاؤنٹس کھلوا لیں اور اپنے گھر کی الماریاں بھی صاف کروا لیں کیونکہ اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے اتنا نوازنا ہے اتنا نوازنا ہے کہ آپ کے پاس پھر رکھنے کی جگہ کم پڑ جائے گی لیکن مال و دولت اتنا ہو جائے گا کہ آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ ان کو میں کہاں رکھوں کیونکہ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا ہی بہت کرنا ہے اب رب کی ذات ہے جس کو چاہے جتنا چاہے عطا کرے اور جتنا عطا کرے کوئی اس کو روکنے والا نہیں ہے۔ اگر وہ روک لے کوئی اس کو کہنے والا کچھ نہیں ہے لیکن ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، عزت ، دولت ، شہرت عطا فرمائیں گے تو اگر آپ بھی دولت چاہتے ہیں تو یہ عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو آپ نے پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین بھی اس کو کم سے کم سات دن اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن کر سکتی ہیں۔ گیارہ دن لگاتار کریں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا جب بھی نماز پڑھنی ہے ہر نماز کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے اب سات دن پڑھیں گیارہ دن پڑھیں لگاتار پڑھنا ہے ایک نماز بھی نہ چھوٹے اگر چھوٹ جاتی ہے تو پھر آپ کو دوبارہ سے اس عمل کو شروع کرنا ہے جیسے ہم فرض نماز پڑھیں فرض نماز پڑھنے کے فوراً بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھا کریں ہر نماز کے بعد سات دن پڑھیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے مسئلے یا مسائل جو رزق و روزی والے ہیں وہ حل نہیں ہوئے تو آپ اس کو گیارہ دن کریں۔ اگر خواتین کے درمیان میں ناپاکی کے دن آ جاتے ہیں تو پھر پاکی کے بعد اس عمل کو آپ شروع کر لیں جہاں سے چھوڑا تھا۔ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ اتنا نصیب فرما دے گا کہ آپ کی آنے والی نسلیں بھی عیاشی والی زندگی گزاریں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





