ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi-Ul-Awal zati ghar hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول شریف اپنے ذاتی گھر، ذاتی کاروبار کے لئے خاص درود شریف پیسوں ، رزق میں خاص برکت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

12 ربیع الاول شریف اپنے ذاتی گھر ، ذاتی کاروبار کے لیے خاص درود شریف پیسوں / رزق میں خاص برکت ہوگی۔ 12 ربیع الاول شریف کو یہ خاص درود شریف ہے اس درود شریف سے خاص کر اپنا ذاتی گھر نصیب ہوتا ہے ، اپنا ذاتی کاروبار نصیب ہوتا ہے ، گھر وہ نصیب ہوتا ہے جو برکتوں والا ہوتا ہے ، اپنا ذاتی کاروبار نصیب ہوتا ہے ، گھر وہ نصیب ہوتا ہے جو برکتوں والا ہوتا ہے ، گھر وہ نصیب ہوتا ہے جو امن سکون کا گہوارہ ہوتا ہے۔ کاروبار وہ نصیب ہوتا ہے جس میں دن دُگنی رات چُگنی ترقی ہوتی ہے ، کاروبار وہ نصیب ہوتا ہے جس میں آپ جب بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں فائدہ ہی فائدہ ہوتا ہے۔ کاروبار وہ ہوتا ہے جو بلندیوں کو چھوتا ہے۔ یہ دونوں چیزیں آپ کو اس میں ملتی ہیں اور اگر آپ کو پیسوں کی / رزق کی تنگی ہے تب بھی اس عمل کو کیجئے آپ کے اس عمل کے بعد اس دن کے ساتھ ہی آپ کے رزق / روزی / پیسوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف جو آج 12 ربیع الاول شریف کو پڑھنا ہے۔ اس درود شریف کو پورے دن میں کم از کم 1000 مرتبہ پڑھنا ہے۔

جزی اللہ عنا سیدنا محمد بما ھو اھلہ

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے۔ ایک نشست میں کریں تب بھی کر سکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ سارا دن چلتے  پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad