رزق کے وظائفوظائف

Qarz se nijat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

قرض اتارنے کا پاورفل وظیفہ۔ 3 رات صرف یہ عمل کر لیں۔ قرض بھی اترے گا کروڑپتی بھی ہوگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

قرض اُتارنے کا پاورفل وظیفہ۔ تین رات صرف یہ عمل کریں قرض بھی اُترے گا کروڑپتی بھی ہوں گے۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ  آج کل کے جو حالات ہیں مہنگائی ہے ، گیس ہے ، راشن ہے ان چیزوں نے کمر توڑ کے رکھ دی ہے اور اس میں جو سب سے زیادہ طبقہ متاثر ہوتا ہے وہ مڈل کلاس فیملی ہے۔ مڈل کلاس فیملی کیوں متاثر ہوتی ہے کہ جو نچلا درجہ ہے اس کو تو کچھ فرق نہیں پڑتا وہ مانگ کے اپنا گُزارا کر لیتا ہے۔ اَپر کلاس فیملی جو ہے ان کے پاس پیسہ ہی اتنا ہوتا ہے کہ انہیں مہنگائی سے فرق نہیں پڑتا اب رہ جاتا ہے مڈل کلاس طبقہ جو کسی کے آگے ہاتھ پھیلا نہیں سکتا تو اگر آپ بھی دولت ، پیسے ، رزق کی وجہ سے پریشان ہیں اور کسی سے مانگ نہیں سکتے تو یہ والا وظیفہ کر لیں آپ کی تمام پریشانیاں ، مسائل حل ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ایک درود شریف ہے اور اس درود شریف کو آپ نے روزانہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے کم سے کم تین دن پڑھنا ہے اور تین دن سے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر صرف تین رات کر رہے ہیں تو بھی کوشش کرنی ہے آپ نے بدھ کی رات ، جمعرات کی رات ، جمعہ کی رات یہ تین راتیں آپ نے عمل کرنا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے آپ نے 300 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے ان شاء اللہ ان تین راتوں میں ہی آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہی برکت ہو جائے گی۔

اللھم صل علی محمد کما ھو اھلہ ومستحقہ

یہ درود شریف ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول بھی ہے اور جس مقصد کے لیے انسان پڑھتا ہے اس مقصد میں اللہ تعالیٰ اس کو کامیابیوں سے ضرور نوازتے ہیں۔ تو پڑھ کے دعا کریں اللہ اس درود شریف کی برکت سے اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہمیں قرضوں سے نجات عطا فرما۔ ہمارے مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں عطا فرما۔ ہمیں بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرما اور ایسی ایسی جگہوں سے رزق نصیب فرما کہ جہاں سے ہمیں وہم و گمان بھی نہ۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad