
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اپنے محبوب کو حاصل کرنے کا خاص وقت آگیا ہے ابھی سے یہ عمل شروع کر دیجئے محبوب ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ میں نے ہمیشہ تین چیزیں آپ کو بتلائی ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت وظائف کیے ہیں کامیاب نہیں ہوتے۔ آپ تین چیزوں کو ذہن میں رکھ کے عمل کیا کریں جب یہ تین چیزیں اکٹھی ہوں گی آپ کا 100٪ وظیفہ کامیاب ہوگا۔ نمبر ایک اس کی پاور اس کا مجرب ہونا کہ یہ وظیفہ اس مقصد کے لیے ہے یا نہیں ہے۔ دوسری چیز اس کو کتنی مرتبہ پڑھنا ہے۔ نمبر تین وظیفہ کرنے کا خاص وقت کون سا ہے۔ اس عمل میں یہ سب چیزیں موجود ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ وظیفہ تہجد کے وقت کرنا ہے اس کے لئے تہجد کا ٹائم ہونا ضروری ہے اور باقی ٹائم میں آپ نے اس کو نہیں کرنا۔ جیسی آپ تہجد کی آٹھ رکعات پڑھیں گے اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
اگر ماں کا نام پتہ ہے تو فلاں بن فلاں مطلب اس کی ماں کے ساتھ اس کا نام اگر ماں کا نام نہیں پتہ تو پھر صرف فلاں یعنی محبوب کا نام اس کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ صرف سات دن عمل کر لیجئے خاص وقت ہے اور اس وقت کے اندر جس نے بھی عمل کیا ہے اس کو رزلٹ ضرور ملا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






