شادی کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Tooty Rishty ko jorny wala khas Amal-Mufti Bilal Qadri

اب ہر کوئی آپکی پسند کی شادی کیلئے تیار ہوگا۔ ٹوٹے رشتوں کو جوڑنے والا خاص عمل!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب ہر کوئی آپ کی پسند کی شادی کے لیے تیار ہوگا۔ ٹوٹے رشتوں کو جوڑنے والا خاص عمل۔ اکثر مجھے میسیجز آتے ہیں کہ ہمارا رشتہ ہو چکا تھا ، منگنی ہو گئی تھی ، نکاح ہو گیا تھا اب بیچ میں پرابلم آ رہی ہے کبھی اس کے والدین کی طرف سے ہوتی ہے ، کبھی بھائیوں کی طرف سے ہوتی ہے ، کبھی چاچو ماموں کی طرف سے ہوتی ہے یعنی کوئی نہ کوئی بیچ میں مسائل آ جاتے ہیں کہ پہلے سب راضی تھے ہاں بھی ہو گئی تھی سب کچھ ہو گیا اب یہ ایک بندہ جو ہے پرابلم کرنے لگ گیا ہے یا اس کے والدین پرابلم کر رہے ہیں کیونکہ یہ اکثر مسائل آتے ہیں اب بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم رشتہ کرنے سے پہلے اس چیز پر اتنا نہیں کرتے جیسے رشتے ہوتے ہیں بیج میں کچھ توڑنے والے فوری طور پر موجود ہوتے ہیں تو پھر رشتوں کے بعد ایسے مسائل کھڑے کر دیتے ہیں کہ ان کی ساری زندگی دُکھ ، درد تکلیف کے اندر گزرتی ہے اور یہاں تک کچھ ایسے بھی بدبخت لوگ ہیں وہ بندشیں کروا دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو سمجھ کی توفیق دے اور ہر جوڑے کو اللہ خوشیاں نصیب فرمائے۔ جس کی محبت ہے /  پیار ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرمائے۔ محبت کی شادی کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ آسانی کا معاملہ فرمائے تو اگر آپ کا بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے تو آپ اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ ٹوٹے رشتے چُٹکیوں میں جُڑ جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کے طرف اور یہ بڑا ہی پیارا وظیفہ ہے اور اس وظیفے کے اثرات بھی بہت زیادہ ہیں یعنی جس مقصد و مراد کے لیے ، محبت کو پانے کے لیے کیا جائے تو ضرور فائدہ ہوتا ہے اگر آپ کا کوئی ایسا شخص ہے جو رشتہ ٹوڑ چکا ہے آپ اس کو واپس جوڑنا چاہتے ہیں تو یہ وہ عمل ہے جس سے رشتہ واپس جُوڑ جاتا ہے اور اس عمل کو کریں گے تو ریزلٹ اپنی زبان سے بتائیں گے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن میں کسی بھی وقت فجر کے بعد کر سکتے ہیں ، عصر کے بعد کر سکتے ہیں ، عشاء کے بعد کر سکتے ہیں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور 179 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

love ka wazifa

اس وظیفے میں جہاں فلاں کا لفظ آیا ہے وہاں پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد دعا کریں جو جو آپ کی رُکاوٹیں ہیں اور جو لوگ آپ کے رشتے میں مسائل کرتے ہیں ان کے لئے اور محبوب کے دل میں محبوب ڈالنے کے لئے اور  اگر محبوب رشتے کو توڑنا چاہ رہا ہے یا پہلے جوڑ رہا تھا اب کوشش نہیں کر رہا۔ اس کا نام لے کے عمل کریں۔ ان شاء اللہ ایسے مسائل حل ہوں گے کہ چَٹ منگنی فٹ بیاہ ہوگا جو راضی نہیں ہے وہ خود کہہ کر زبردستی آپ کے ساتھ شادی کرے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad