
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ ایک لفظ روزانہ پڑھ لیا کرو اتنا رزق برسے گا کہ گھر چھوٹا پڑھ جائے گا۔ انتہائی آسان پیارا وظیفہ ہے مختصر وقت کے اندر ان شاء اللہ آپ کو بتاؤ گا۔ آپ کو وظیفہ بتانا ہے ایک لفظ بتانا ہے جو آپ کی زندگی کو بدل دے گا۔ میں نے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو یہ لفظ دیا اور الحمدللہ اس لفظ کے پڑھنے کے بعد میں لوگوں سے پوزیٹیو ریسپانس سنتا ہوں تو دل کو بڑی خوشی ہوتی ہے اور ان لوگوں کو بھی خوشی ہوتی ہے جن کو اس کے پڑھنے سے اللہ بے حساب عطا فرماتا ہے. تو وہ کونسا لفظ ہے? کیسے پڑھنا ہے? شیئر کرنے لگا ہوں آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف میرے پاس جو لوگ آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ رزق کی تنگی ہے ، گھر میں بے برکتی ہے ، بندشیں ہیں ، رُکاوٹیں ہیں ، کام نہیں چل رہا ، دُکان نہیں چل رہی ، کاروبار نہیں ہو رہا کیا کریں میں ان کو اللہ تعالیٰ کا ایک نام دیتا ہوں۔
یہ ایک لفظ دیتا ہوں اس لفظ کا مطلب ہے معجزہ ، اس لفظ کا مطلب ہے ناممکن ممکن ہو جانا جب سے لوگوں نے یہ لفظ پڑھنا شروع کیا الحمدللہ خود بتاتے ہیں کہ دکان میں تھے اس کی سیل بڑھ گئی ہے ، گھر میں رزق کی تنگی تھی اللہ نے بے حساب عطا کرنا شروع کر دیا ہے۔ کاروبار تھا دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرنا شروع ہوگیا ہے۔ گھر میں بیماریاں تھی ختم ہوگئی ہیں ، لڑائی جھگڑے تھے ختم ہو گئے ہیں ، بے سکونی تھی سکون کے اندر بدل گیا ہے مطلب جس مقصد کے لیے پڑھتے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ اس مسئلے کو حل کر دیتا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ کم سے کم 1100 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا مرضی چاہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ، وضو بے وضو ہر حال میں پڑھیں اور پھر اس کا ریزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





