
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ بہت مختصر وقت کا ہے چند دن میں امیر ترین بن جاؤ گے۔ مختصر ، مجرب اور بڑا ہی طاقتور عمل ہے۔ جو اس شخص اس عمل کو کرتا ہے اس مختصر سے وقت کے اندر ہی اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب عطا فرماتے ہیں کیونکہ یہ ایک اسمِ اعظم ہے اور اسمِ اعظم کی میں نے آپ کو طاقت بتائی ہوئی ہے کہ جب اسمِ اعظم کی طاقت آپ کو نصیب ہو جائے تو پھر آپ کے لئے کچھ بھی مانگنا مشکل نہیں رہتا آپ ہاتھ اٹھاتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھر دیتا ہے۔ آپ کے مانگنے سے پہلے آپ کو نصیب ہو جاتا ہے۔ ابھی آپ کے دل میں ایک خواہش نے / مراد نے آنا ہے اس اسمِ اعظم کی طاقت سے وہ آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ اس کو پورا کر دیتا ہے جو آپ چاہ رہے ہوتے ہیں دماغ میں ہوتا ہے کیا چیز لینی ہے اللہ تعالیٰ وہ آپ کو عطا کر دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی مختصر وقت کا وظیفہ ہے اور یہ وظیفہ آپ نے روزانہ ظہر سے عصر کے درمیان صرف اور صرف 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سات دن، گیارہ دن، اکیس دن، اکتالیس دن پڑھنا ہے باوضو حالت کے اندر پڑھنا ہے ، پاکی کی حالت کے اندر پڑھنا ہے اب خواتین نے جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں آپ چھوڑ دیں۔ صرف شریعی مسئلے کی وجہ سے دن چھوڑ سکتی ہیں۔ مصروف ہیں یا گھر نہیں ہیں تو پھر اگر چھوڑیں گی تو اس کا فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔
یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نا ہے اس کو پڑھنا ہے۔ تین سو مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے مختصر سا عمل ہے لیکن جو کچھ آپ کو نصیب ہو گا اس اسمِ اعظم کی برکت سے آپ کو یقین بھی نہیں آئے گا آج کک پتی ہیں جیب میں کچھ نہیں ہے کل اللہ آپ کو کروڑپتی بنا دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





