
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کا خاص اور مجرب وظیفہ پورے دن میں چند مرتبہ یہ تسبیح پڑھ لیں۔ کمال اپنی آنکھوں سے دیکھیں کیونکہ یہ عمل ایسا ہے اس کے کمال آپ جاگتی آنکھوں سے دیکھیں گے کیونکہ یہ عمل ایسا ہے اس کے کمال میں لکھ نہیں سکتا یعنی اس کے معجزات میں بتا نہیں سکتا مثلاً رزق میں اضافہ ہوگا ، دولت ملے گی، کاروبار ترقی کرے گا ، اپنا گھر ملے گا ، اپنی گاڑی ملے گی ، اولاد ملے گی ، شادیاں ہوں گی۔ اتوار کے دن اس وظیفے کے ساتھ بس دو لفظ پڑھنے ہیں۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور لامحدود تعداد کے اندر پڑھ سکتی ہیں کیونکہ اس کے اثرات لامحدود ہیں یعنی اس کے ذریعے جو چیزیں حاصل ہوتی ہیں وہ لامحدود ہیں اس کی جو برکات ہیں وہ بھی لامحدود ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اس میں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا خاص آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ زیادہ فائدہ مند ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے۔
اللہ الصمد پڑھنا ہے پورا دن کوئی اور وظیفہ عمل نہ بھی کریں تو آپ کا یہ ظیفہ ہی کافی ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں اس کو جتنا پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ ہزاروں ، لاکھوں ، کروڑوں کی تعداد میں پڑھیں ان شاء اللہ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ دیکھیں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





