دنوں کے وظائفوظائف

Thursday wazifa for dolat and rizq-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن دولت کا خاص عمل۔ یہ عمل مقناطیس کا کام کرتا ہے۔ پیسوں کو کھینچ کر لائے گا۔ مالدار! ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن دولت کا خاص عمل۔ یہ عمل مقناطیس کا کام کرتا ہے پیسوں کو کھینچ کر لائے گا۔ آپ مالدار ہو جاؤ گے۔ جمعرات کا دن کمال کے دن ان دنوں کے اندر اعمال کیا کریں زیادہ سے زیادہ وظائف کیا کریں صدقات ، خیرات کیا کریں۔ اس دن اللہ تعالیٰ وہ وہ برکتیں نصیب فرماتا ہے وہ باقی دنوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی ذات اس دن کے اندر جو اعمال ہوتے ہیں اس سے زیادہ خوش ہوتے ہیں تو اس دن کو آپ اپنی زندگی میں زیادہ اہمیت دیا کریں اپنا ہر نیا کام جمعرات کے دن سے شروع کیا کریں تو اس کام میں کامیابی بھی ہوگی اور کام پورا بھی ہوگا اور ایسی کامیابی ہوگی کہ لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے یہ عمل ایک دفعہ میرے کہنے پر آپ زندگی میں کر کے دیکھئے گا پھر دیکھئے گا کہ وہ کام ہوتا ہے یا نہیں جو آپ کو لگتا ہے ناممکن ہے ہو ہی نہیں سکتا وہ کام بھی آپ کا ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا یہ ہے کہ پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ عمل کرنا ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد کم از کم 1100 مرتبہ پورے دن میں آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

Dolat ka powerful amal

کوشش کیجئے کہ ایک ایک تسبیح استغفار کی بھی آپ ضرور پڑھ لینا اور پورا دن یہ وظیفہ پڑھیں اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا دعا بھی قبول ہوگی جو جو مانگیں گے ملے گا اور ایسا قدرتی عمل ہوگا کہ پھر دولت آپ کے پاس بھاگتی چلی آئے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے تو ضرور عمل کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad