
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو تڑپا دینے والا عمل جادو سے بھی سخت عمل 5 منٹ میں انبلاک نہ کیا تو پھر کہنا۔ بہت سارے لوگ محبت کے حوالے سے پوچھتے ہیں اور عموماً سب کا ایک ہی ہوتا ہے کہ اس نے مجھے ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے۔
مثلاً فیس بک سے بلاک کر دیا، وٹس ایپ سے بلاک کر دیا ، ٹک ٹاک سے بلاک کر دیا، سنیک سے بلاک کر دیا یعنی ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بات نہیں کر رہا اور پہلے شادی کے لیئے راضی تھا اب انکاری ہو گیا ہے شادی نہیں کر رہا ہمارے کئی سالوں کا رشتہ ہے تو اگر آپ کا بھی ایسا مسئلہ ہے تو یہ والا عمل آپ کا لیے ہے۔
تین دن، سات دن یا گیارہ دن کر لیجیئے۔ ایسا وہ تڑپے گا خود واپس آئے گا، خود ان بلاک کرے گا، خود کال کرے گا اس کی گارنٹی ہے۔
آپ یہ عمل ایک بار کر کے دیکھیئے گا کیسے کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے تاکہ کوئی بھی پوائنٹ مس نہ ہو۔
انبلاک کروانے کا وظیفہ اور طریقہ کار:
آپ نے کرنا یہ ہے کہ اگر محبوب کی تصویر ہے اس کی تصویر لے لیں یا تصور میں کرنا چاہے تو اس پر بھی کر سکتے ہیں اسی طرح مغرب یا عشاہ کے بعد سونے سے پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
اول آخر آپ نے درود شریف پڑھنا ہے تین، سات یا پانچھ جتنی مرتبہ آپ چاہیں پڑھ سکتے ہیں اس کے درمیان میں آپ نے ” 179 ” مرتبہ پڑھنا ہے اور کاؤنٹنگ کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
پڑھنے کے بعد اس کے اوپر دم کیجئے۔ تو وہ خود آپ کو ان بلاک کر دے گا ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیئے گا۔
انشاء اللہ آپ خود کمنٹس کے اندر میسیجز میں بتائیں گے ہزاروں لاکھوں لوگ بتاتے ہیں کہ ہمارا کام ہوگیا انشاءاللہ آپ کا کام بھی ضرور ہوگا
تو لازمی کیجئے فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





