
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھ لیا کرو۔ خالی جیب پیسوں سے نہیں ڈالروں سے بھر جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ہر خزانہ آپ کو عطا فرمائے گا۔ آج کل کے جو حالات ہیں ہر شخص ویزا لے کے باہر جانا چاہ رہا ہے اور گزشتہ کچھ دنوں سے بھی بہت زیادہ اس حوالے سے میسیجز ، کالز بھی ہیں، دعا کے لیے بھی لوگ کہتے ہیں اور واقعی یہ بات ہے کہ بہت سارے لوگ اس وقت جو ملکی حالات کی وجہ سے تنگ آکر باہر جانا چاہتے ہیں تو میں بھی اس حق میں ہوں کہ واقعی باہر جانا چاہیے۔ کم از کم گھر میں سے ایک فرد کو ضرور باہر جانا چاہیئے کیونکہ باہر کے پیسے سے ہمیں زیادہ فائدہ ہو جاتا ہے اب یہاں ایک بندہ سارا دن کما کے وہ چیز نہیں ہوتی لیکن ایک بندہ اگر باہر سے ہنڈرڈ ڈالر بھی پاکستان بھیجتا ہے تو ستائیس اٹھائیس ہزار بن جاتا ہے تو یہ عمل ان لوگوں کے لیے خاص ہے کیونکہ جو پاکستان میں رہ کے آن لائن کام کر رہے ہیں باہر ممالک ان کے لیے بھی یہ بہت ہے کیونکہ وہ ڈالروں میں کماتے ہیں ان کو مہنگائی اتنی زیادہ محسوس نہیں ہوتی تو جو لوگ باہر جانا چاہتے ہیں وہ اس عمل کو ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرن کیا ہے کہ یہ تسبیح آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنی ہے چاہے وہ لوگ جو ویزے کے لئے اپلائی کر رہے ہیں یا جن کا ویزہ لگ گیا ہے وہ جانا چاہ رہے ہیں یا جو باہر ملک میں ہیں اور ان کے مالی حالات تنگ ہیں یا بہت سارے باہر گئے ہیں ان کو جاب نہیں مل رہی یا پاکستان میں رہتے ہوئے آن لائن کام کر رہے ہیں اور کام نہیں ہو رہا یا ایسا چاہتے ہیں کہ ان کو کوئی آن لائن باہر سے کام مل جائے اور ان کی ارننگ ڈالرز کے اندر ہو تو وہ اس وظیفے کو دن بھر میں کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھیں۔ بس دن بھر یہی وظیفہ پڑھیں۔ اول و آخر آپ صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں۔ ایک تسبیح استغفار پڑھ لیں کوئی سا بھی استغفار پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے۔
یہ آپ نے کم از کم 313 مرتبہ پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا آپ پڑھتے جائیں گے جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے میٹھا ہوتا جائے گا جتنا پڑھتے جائیں گے اتنا ہی آپ کی دولت کے اندر اضافہ ہوتا چلا جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





