محبت کے وظائفوظائف

79Sec ma urgent muhabbat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

79 سیکنڈ کا محبت کا انتہائی مجرب طاقتور عمل۔ بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو۔ ارجنٹ محبت حاصل کرنے کی آپ کی باری!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

79 سیکنڈ کا محبت کا انتہائی مجرب طاقتور عمل ہزاروں لوگوں کو فائدہ ہوا اب محبت حاصل کرنے کی آپ کی باری ہے یعنی ہزاروں لوگوں نے تو محبت اپنی حاصل کر لی لیکن آپ کیوں پیچھے رہیں۔ آپ بھی اپنی محبت کو ضرور حاصل کر لیں کیسے اس وظیفے سے جو صرف سیونٹی نائن سیکنڈ آپ اس کو پڑھ لیں گے۔ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ضرور ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اور اس گیارہ دن میں آپ نے کوئی دن چھوڑنا نہیں ہے کیونکہ یہ عمل فرض نماز کے فوراً بعد کرنا ہے۔ اگر نماز نہیں پڑھتے تو پھر یہ عمل آپ نہیں کریں گے اگر ایک نماز بھی چھوڑی عمل چھوڑا آپ کو دوبارہ سے کرنا پڑے گا کیونکہ صرف 79 سیکنڈ ہے فرض نماز پڑھیں یا فرض نماز پڑھنے کے فوراً بعد صرف ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اپنی جگہ بیٹھے انگلیوں کے اوپر 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یاحنان یابدیع

یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں۔ جمعرات یا اتوار سے اس عمل کو شروع کرنا ہے اور اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور میں دم کر دینا ہے۔ ہاتھ اُٹھا کے دعا میں اس کو مانگ لینا ہے گیارہ دن سے پہلے پہلے آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی عمل کر کے دیکھئے گا پھر ریزلٹ اس کا آپ مجھے ضرور بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad