دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din Surah Ikhlas rizq dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

سوموار کا مبارک دن۔ پرانا ادھورا کام پورا ہوگا۔ پورا ہفتہ بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سوموار کا مبارک دن۔ پرانا ادھورا کام پورا ہوگا۔ پورا ہفتہ بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے گی یعنی آپ کا وہ کام جو آپ کہتے ہیں اٹکا ہوا ہے ،  نہیں ہو رہا مثلاً روزگار ہے جگہ جگہ انٹرویو دیے ہیں کام نہیں مل رہا۔ کاروبار ہے شروع کیا ہے ڈاؤن ہوتا جا رہا ہے ترقی نہیں کر رہا۔ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادیوں والے معاملات ہی نہیں بن رہے۔ شادی ہو گئی ہے لیکن اولاد نہیں ہے یعنی ہر وہ کام جو اٹکا ہوا ہے جس پر بندش لگی ہوئی ہے تو پیر والے دن بس یہ تین تسبیح پڑھ لینی ہے اور شام کو مغرب کے ٹائم اللہ کے حضور دعا کرنی ہے ہر وہ کام جو آپ کو مشکل نظر آ رہا ہے حل ہو جائے گا۔ ہر وہ کام جو آپ کو ناممکن نظر آ رہا ممکن ہو جائے گا کیونکہ ساری مشکلات ہمارے لیے ہیں اللہ تعالیٰ نے تو صرف کُن کہنا ہے اور وہ کام ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور تین تسبیح ” سورۃ الخلاص ” کی پڑھیں۔ تین سو سے زیادہ بھی پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ سب مسائل کو اللہ تعالیٰ حل فرما دے گا ، زندگی سے ہر مشکل / پریشانی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad