
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن سب لوگ صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں دولت ہی دولت ہوگی ، پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ دولت / پیسہ/ رزق اچھی جاب کرنا یہ ہر ایک شخص کا خواب ہے اور ہر شخص چاہتا ہے کہ میں جلد سے جلد امیر ہو جاؤں ، کروڑپتی ہو جاؤں ، میرے رزق میں / دولت میں / مال میں بے حساب اضافہ ہو جائے۔ اس کے لیے پھر وہ سارا دن تین تین جابز کر کے چوبیس گھنٹے کاروبار کر کے کوشش کرتا رہتا ہے لیکن سمٹائم اس میں کامیاب نہیں ہوتا لیکن بدھ کے دن کا ایک ایسا خاص عمل تسبیح لے کر حاضر ہوں ان شاء اللہ جو اس بدھ کے دن ظہر کی نماز سے لے کے مغرب کے درمیان میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت ضرور عطا فرمائیں گے یہ عمل کر کے دیکھیں گے پڑھ کے دیکھیں گے پھر آپ کو اس کی حقیقت کا پتا چلے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور بہترین ٹائم جو دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان ہوتا ہے لیکن عصر سے مغرب کے درمیان بھی بہترین ہوتا ہے تو اس لئے آپ نے پہلے کوشش کرنی ہے تین سو تیرہ 313 مرتبہ عمل پڑھنا ہے ظہر سے عصر کے درمیان اگر یہ نہیں ہو سکتا تو پھر آپ نے ظہر سے مغرب کے درمیان یعنی اس ٹائم کے اندر اس کو پڑھنا ہے اور اس کو دیکھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں زبانی یاد ہے تو تب بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کو چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں اپنے کام کاج کے دوران بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اس کے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ظہر سے مغرب کے درمیان جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ آسان سا عمل ہے ٹھیک ہے تو اس کو دو چار دفعہ پڑھیئے گا ان شاء اللہ آسان ہے آرام سے یاد ہو جائے گا نہیں تو دوبارہ رپیٹ کر کے آپ سنیں ان شاء اللہ یاد ہوگا تو ضرور پڑھیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





