دنوں کے وظائفوظائف

Jumeraat k din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے مبارک دن قسمت چمکانے کا پاورفل عمل۔ قرضوں سے نجات ملے گی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے مبارک دن قسمت چمکانے کا پاورفل عمل۔ کروڑوں سے نجات ملے گی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ مجھے ہفتے کے سب دن پیارے لگتے ہیں ان دنوں کے اندر بڑے ایسے معاملات ہیں کہ انسان کی زندگی سور جاتی ہے جب ان دنوں کے خاص اعمال کیئے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ہماری جو ملاقات یا کالز کے دن ہیں وہ بھی ہم اسی میں زیادہ کرتے ہیں کہ انہی دنوں کے اندر ہمارے پاس آئیں تاکہ جب آپ کے لیئے استخارہ کیا جائے ، وظائف کیے جائیں تو آپ کو اس کا ضرور فائدہ ہو تو جمعرات ، جمعہ ان دنوں کے وظائف ہر حال میں کیا کریں اور ان دنوں خاص اعمال کیا کریں صدقہ خیرات ان دنوں میں زیادہ کیا کریں دعائیں زیادہ کیا کریں جو جو وظائف بتائے جائیں وہ زیادہ کیا کریں درود شریف کی کثرت کیا کریں۔ اللہ سے مانگا کریں گِڑگِڑایا کریں رو رو کے مانگیں رونا نہ آ رہا ہو تو اپنی رونے والی شکل بنا کے اللہ سے مانگیں کہ ان دنوں کی نسبت اللہ تعالیٰ بہت جلد عطا فرما دیتے ہیں اور آج کے مبارک دن کے اندر بہت ہی آسان عمل ہے جو ابھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ کلمات بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ جو شخص ان کلمات کو پڑھتا ہے جیسے کہ ایک روایت ہے کہ حضور ﷺ  نے فرمایا کہ جو شخص ان کلموں کے ساتھ دعا کرے تو جو سوال بھی کرے گا اللہ اسے پورا کرے گا تو تین دن بدھ ، جمعرات ، جمعہ دعائیں قبول ہوتی ہیں تو اگر آپ یہ عمل کریں گے ایک تو دعا قبول ہوتی ہی ہوتی ہے اوپر سے آپ وہ عمل کریں گے جس کو خاص اللہ تعالیٰ سن کر اس کے ذریعے دعائیں قبول کرتا ہے تو سوچیں آپ کو کتنا فائدہ ہوگا پھر آپ کی جو منتیں ہیں ، مرادیں ہیں ، حاجتیں ہیں ، خواہشیں ہیں وہ مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی ضرور سنے گا اور ان مرادوں کو اللہ تعالیٰ ضرور پورا فرمائے گا اور قسمت اللہ تعالیٰ ایسی کھول دے گا کہ زندگی میں آپ کی نسلیں ان شاء اللہ محفوظ بھی ہو جائیں گی اور خوشحال بھی ہو جائیں گی کون سے کلمات ہیں آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں

Dolat ka powerful amal

آپ نے ان کو تین سو تیرہ 313 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے عصر سے مغرب کے درمیان پڑھنا ہے اور اگر پورا دن پڑھتے ہیں تو کم از کم 500 مرتبہ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے ہر ایک کلمے کے بعد اللہ تعالیٰ دعا کو ضرور پورا فرماتا ہے تو تینوں جب آپ پڑھیں گے پڑھ کر ہاتھ اٹھا کے دعا مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا تو جمعرات والے دن اس عمل کی کثرت کرنے والے کی قسمت اللہ تعالیٰ سورج سے تیز چمکا دیتا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad