دنوں کے وظائفرزق کے وظائف

Itwar ka wazifa for Money and Rizq | Sunday Powerful Dua To Become Rich | Mufti Bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

اتوار کے دن یہ والاوظیفہ کریں  ، انشاء اللہ پیسوں سے کھیلو گے، دولت و رزق میں اضافہ ہو گا کبھی ختم نہیں ہو گا۔

ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ اسے اتنا پیسہ ملے کہ پھر اسے کبھی کسی بھی چیز کی کمی محسوس نہ ہو۔اور اس وقت پیسے کی اتنی قیمت کم ہے کہ اس وقت بھی اگر کوئی لاکھوں کروڑوں کما رہا ہے تو وہ بھی پریشان ہے اس دور میں ۔کیونکہ جو حالات  چل رہے ہیں اور یہ صرف ہمارے ہی نہیں ہیں یہ تمام ممالک کے ایسے ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو  بے حساب رزق، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ سب کے مال میں اولاد میں پیسوں میں رزق میں کاروبار میں برکتیں ہی برکتیں عطا فرمائے۔

اگر اتوار(Sunday) والے دن آپ یہ والا عمل کر لیتے ہیں تو انشاء اللہ پیسوں کی کمی پوری ہو جائے گی آپ پیسوں میں کھیلوں گے ۔ انتہائی آسان سا عمل ہے ضرور کیجیے گا جو ابھی آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں۔

اتوار کے دن کا وظیفہ:

اتوار کے دن کا وظیفہ کیسے کریں؟

اتوار والے دن آپ نے صبح فجر سے لے رات 12 بجے تک یہ عمل کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے 1100 مرتبہ کرنا ہے اور اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے۔ آپ اس کو کسی بھی حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ صبح ایک بار درود شریف کی تسبیح پڑھ لے اس کے بعد پورا دن ساتھ ساتھ کام کرے اور ساتھ ساتھ سورۃ الکوثر پڑھتے رہے اور پھر جب مکمل ہو جائے تو رات کو بھی درود شریف پڑھ کر اپنے رب سے مانگ لےانشاء اللہ وہ ذات اتنا عطا کرے گی کہ پھر آپ زندگی بھر پیسوں سے کھیلتے رہیں گے لیکن  آپ کو پیسوں کی کمی نہیں ہو گی اور اس میں برکت ہی برکت ہو گی۔ اور صدقہ خیرات ساتھ ساتھ ضرور کریں بیشک کم  ہی کیوں نہیں لیکن لازمی خوش دلی کے ساتھ دے۔ عمل ضرور کیجیے گا بہت فائدہ ہو گا انشاء اللہ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad