رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak mohabbat ka taqatwar amal-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک یاودود کا طاقتور عمل۔ 100٪ گارنٹی! محبت کرنے پر مجبور۔ محبوب ہمیشہ کیلئے آپکی مٹھی میں ہو گا۔ جیسا چاہو گے ویسا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک یاودود کا طاقتور عمل۔ 100٪ گارنٹی کے ساتھ محبت کرنے پر محبوب مجبور ہوجائے گا ، ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا ، جیسا چاہوگے ویسے ہی ہوگا۔ اگر آپ کا محبوب ہے جو پہلے آپ سے محبت کرتا تھا لیکن اب نہیں کر رہا پہلے بات کرتا تھا اب بات نہیں کر رہا اب بلاک کرتا ہے یا آپ کی محبت میں کوئی تیسرا آ گیا ہے یا آپ دونوں کے درمیان میں کسی نے غلط فہمیاں پیدا کر دی ہیں یا رشتہ چلتے چلتے وہاں پہ رک چکا ہے یا آپ کا پہلے وہاں پہ رشتہ ہوا تھا اور اب رشتہ ٹوٹ چکا ہے یا آپ کے کچھ ایسے مسائل ہیں جیسے میاں بیوی کے مسائل ہیں آپس کے اندر نااتفاقی ہو چکی ہے ، ناچاکی ہو چکی ہے نفرت آ گئی ہے بات طلاق تک پہنچ چکی ہے تو یہ عمل کیجیئے رمضان کے اندر ہی اندر ان شاء اللہ آپ کے یہ سارے مسائل حل ہو جائیں گے اور ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے یاودود جو محبت کرنے والے ہیں وہ ان کو پتا ہے کہ اس یاودود کے عمل کی کتنی طاقت ہے پڑھنا کیسے ہے اس کی ایک تفصیل ہے ایک طریقہ کار ہے اس پر آپ پڑھیں گے تو رمضان میں ہی اس کا ریزلٹ آپ کو مل جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یا ودودو ایسا طاقتور عمل ہے کہ جو شخص اس عمل کو کرتا ہے اس کی محبت اس کو ضرور ملتی ہے اور  اس عمل کو آپ دو ٹائم میں کر سکتے ہیں ایک وقت سحری کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے اس وقت کے اندر آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے اور افطاری میں یہ آپ نے افطاری سے دس منٹ ، پندرہ منٹ پہلے جیسے اگر 6:30 بجے افطاری ہے تو آپ نے 6:15 پر اس عمل کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سات سو چھیاسی 786 مرتبہ یاودود ”صبح پڑھنا ہے اس کے بعد 500 مرتبہ افطاری کے وقت یاودود ” پڑھنا ہے۔ جب یہ پڑھ لیں گے تو آخر میں ایک سو گیارہ 111 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں بحق یاودود ” یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس کی تصویر پر، تصور پر اس نے نام پر دم کرنا ہے اگر آپ کا محبوب آپ کے پاس ہے جیسے میاں بیوی ہیں تو پانی پر یا کھجور دیتے ہوئے اس پر دم کر دیں ، افطاری یا سہری بناتے ہوئے اس پر دم کر دیں تو ان شاء اللہ ایسی محبت ہوگی کہ محبت روز بروز بڑھتی ہوئی آپ کو نظر آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad