محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apna banane ka darood sharif-Mufti Bilal Qadri

جو اپنے محبوب کو ہمیشہ ہیمشہ کیلئے اپنا بنانا چاہتا ہے؟ وہ محبت والا یہ درود شریف ابھی یاد کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جو اپنے محبوب کو ہمیشہ ہیمشہ کیلئے اپنا بنانا چاہتا ہے؟ وہ محبت والا یہ درود شریف ابھی یاد کریں اور معجزہ دیکھیں۔ جو کہتا ہے کہ مجھے میرے محبت نہیں مل رہی ، روٹھ گئی ہے یا کوئی بھی اس کا مسئلہ ہو گیا ہے۔ اب اس شخص کو یہ درود شریف یاد ہونا چاہیے اگر آپ کو یہ درود شریف آتا ہے تو پھر آپ کی محبت آپ سے دور کبھی نہیں ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف یہ خاص طور پر میاں بیوی کے جو مسائل ہیں ان کے لیے یہ بہت ہی بہترین درود شریف ہے اس سے ان کے ہر قسم کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ گیارہ دن اس کی زکوٰۃ نکالنی ہے اور ہر عمل کو کم سے کم آپ گیارہ دن ضرور کیا کریں چاہے دوسرے یا تیسرے دن ہی آپ کو رزلٹ مل جائے تب بھی آپ نے اس عمل کو گیارہ دن ضرور کرنا ہے۔ دن بھر میں اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ درودِ ابراہیمئ بھی آپ نے ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اول و آخر 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے۔

یاودود صل علی محمد والہ واصحابہ انک رحیم الودود

یہ 786 مرتبہ مکمل کر کے آپ نے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اگر محبوب پاس ہے تو کسی بھی چیز پہ اس کو دم کر کے وہ چیز پلا دیں۔ ان شاء اللہ ایسا دیوانہ ہوگا کہ ہمیشہ آپ کا ہی بن کر رہے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad