
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایک کاغذ پر اپنا اور اپنے محبوب کا نام لکھیں اور اس کو مٹھی میں رکھ کے مٹھی بند کریں اور یہ پڑھیں جو اس آرٹیکل کے اندر بتاؤں گا جیسے ہی مٹھی کھولیں گے کھلتے ہی جس کا نام لو گے ہمیشہ کیلئے آپ کا تابع دار ہو جائے گا اور آج کا بہت ہی پاورفل عمل محبت کے حوالے سے ہے اور کل کا جو عمل ہم نے الحمدللہ دیا اس کا بہت بہتر ریزلٹ آیا اور الحمدللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم اور اس کا احسان ہے اور صرف اسی کی عطا ہے میرا اس میں کوئی کمال نہیں ہے اور اس وقت اس معاملات کے اندر جتنے لوگ الحمدللہ کر رہے ہیں سارے لوگوں کا فائدہ ہو رہا ہے جتنے لوگ کمنٹس کرتے ہیں چیزیں بتاتے ہیں میری جو ایک آپ کو بتانے کی چیز ہوتی ہے وہ ہرس بڑھتی چلی جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پھر ہم نہیں دیکھتے ہیں کہ گرمی ہے سردی ہے پسینے میں ہیں اور ابھی بھی گرمی کے اندر بار بار نہیں کہتا چاہے جیسا بھی موسم ہو تو میں کوشش کرتا ہوں کہ ہر حال میں آپ تک وظائف پہنچاؤں۔ بہت ساری ایسی خواتین ہیں کہ جو الحمدللہ تمام خواتین رسپیکٹ ایبل ہیں میرے لئے اور بہت ساری بہنیں ہیں وہ ایک دوسرے کو بتاتی ہیں کہ میرے جو شوہر ہیں ان کے لیے یہ والا وظیفہ کیا ہے اس سے فائدہ ہوا ہے اور تم بھی یہ والا وظیفہ کرو یعنی ایک دوسرے کو یہ بتاتے ہیں مجھے لوگ آکر کہتے ہیں کہ تمہارا کام یہاں جا کے اب جس نے اس کو بتایا ہے اس کو میں نہیں جانتا جو میرے پاس آیا ہے میں اس کو نہیں جانتا لیکن وہ وظیفہ دیکھے عمال دیکھے وہ کام ہوتے ہیں یہ سب اللہ تعالیٰ کی ذات کا کرم ہے اور میری ذات کا مطلب ذرا برابر بھی اس میں حصہ نہیں ہے جو ایک اللہ تعالیٰ نے اس میں عظم عطا کیا ہے اور یہ بھی اس کی عطا ہے اور پھر لوگوں کے دلوں میں محبت ڈالنا اور لوگ میری طرف آ رہے ہیں
میرے وظائف پڑھ رہے ہیں یہ کون ان کے دل میں ڈالتا ہے اللہ تعالیٰ ڈالتا ہے اب ان کو اس سے فائدہ ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے کسی نہ کسی کو یہ اسباب اور یہ چیز تو بتانی ہے بنانی ہے دنیا کو اسباب کے اوپر رکھا ہوا ہے رزق کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے لیا ہوا ہے لیکن ہم سارا دن رات محنت تو کرتے ہیں رزق کے لئے گھر بیٹھے رہیں گے تو رزق تو نہیں آئے گا اسی طرح یہ ہے اور اس لئے آپ سے کہتا ہوں یہ وقت ہے اس سے فائدہ اٹھا لوں اور انشاءاللہ میری ویسے بھی لائف آپ لوگوں کے لئے وقف ہے انشاءاللہ آپ جب کہیں گے
جیسے کہیں گے بات کریں گے انشاءاللہ آپ کے مسئلے کا حل نکالیں گے تو آپ نے اگر اپنے محبوب کو اپنے من پسند کو اپنے چانے والے کو کسی کو بھی اپنے بس میں کرنا ہے تو یہ والا عمل آپ شروع کیجئے گا۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے ایک وائٹ پیپر لے لیں جس پر لائنز وغیرہ نہ ہو آپ نے اس کے فرنٹ پر نام لکھنا ہے اپنا نام لکھنا ہے
اوپر جیسے اس کا نام سمینہ یہ لکھ دیا۔ لکھنے کے بعد پیج پلٹیں گے پیج پلٹنے کے بعد تین مرتبہ آپ نے لکھنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے دائیں ہاتھ کی مٹھی لینے ہے اس کے اندر اس پرچی کو بند کر دینا ہے۔ بند کرنے کے بعد آپ نے جو نام بند ہے وہ اندر ہوگا جو ”قد شغفھا حبا یا ودود” وہ اوپر ہوگا نام اندر چھپ جائیں۔
اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ودود ” گیارہ سو (1100) مرتبہ پڑھنا ہے مٹھی بند رہے۔ اس کے بعد مٹھی کھولیں گے کھولتے ہی اس کے اوپر دم کر دیں جس کا نام لوگے جس کا بھی نام لوگے ہمیشہ کیلئے آپ کے گن گائے گا ، تابع دار ہو جائے گا ، آپ کا مریض بن جائے گا۔ جتنے دن کرتے رہیں گے مریضی میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا اب آپ کے بس میں ہیں کہ آپ اس کو کتنا مریض بنانا چاہتے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






