
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جسے خوب رزق ، دولت چاہیے۔ وہ یہ وظیفہ کرے گا کروڑپتی ہو جائے گا۔ یہ اسمِ اعظم ہے اس اسمِ اعظم کی طاقت کو سمجھیں ۔اسمِ اعظم جس دن آپ کو نصیب ہو گیا ، اس کی طاقت کا اندازہ ہو گیا تو آپ کی دنیا بدل جائے گی۔ اسمِ اعظم ایسی چیز ہے کہ جادو تعویز یہ تو اس کے آگے کچھ ہے ہی نہیں۔ اسمِ اعظم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، اس کے اند اللہ کی برکت ہے / اللہ کی طاقت ہے اس کے ساتھ جادو تعویز یہ تو شیطانی چیزیں ہیں ان سے ہمیشہ بچ کر رہیں اور میرے نزدیک تو جو جادو کرتا ہے یا کرواتا ہے دونوں اسلام سے خارج ہیں کیونکہ اس کے اندر ایسی ایسی ناپاک چیزیں ہوتی ہیں کہ انسان اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جو کہ اسمِ اعظم ہے تو جو لوگ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد دولت مند ہو جائیں / مالدار ہو جائیں / کروڑپتی ہو جائیں تو ان سے گزارش ہے کہ وہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔
اس اسمِ اعظم کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ چند دن لگاتار اس عمل کو کیجئے چند دنوں کے اندر ہی اللہ تعالیٰ دولت سے نواز دے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





