محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Ko Apne Pyar Mein Tarpane ka Powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

3 راتوں کا گارنٹی شدہ عمل! ہر رات محبوب ایسا تڑپے گا بات کیے بنا رہ نہ پائے گا۔ فوری رزلٹ کیلئے یہ عمل کرو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

تین راتوں کا گارنٹی شدہ عمل۔ ہر رات محبوب ایسا تڑپے گا بات کیے بنا رہ نہ پائے گا۔ فوری ریزلٹ کے لیے یہ عمل کرو الحمدللہ بہت سارے ایسے وظائف ہیں جو فوری طور کے اوپر کام کرتے ہیں اور ان کا فوری طور کے اوپر ریزلٹ آتا ہے اور شروع کرتے ہی اس کا ریزلٹ ملتا ہے بعض اوقات دیر بھی ہو جاتی ہے۔ بعض دفعہ معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ کچھ کو نظر ہوتی ہے ، حسد ہوتی ہے کہ یہ جدائی ڈالی ہوئی ہوتی ہے۔ بعض اوقات اس میں ٹائم لگ جاتا ہے لیکن ان شاء اللہ جتنے بھی عمل دیے ہیں الحمدللہ ایسے عمل ہیں کہ وہ ہر حال میں فائدہ ضرور دیتے ہیں کیونکہ ایسا میرا کوئی عمل نہیں ہے جس کا مجھے پوزیٹیو ریسپانس نہ آیا ہو تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ ان شاء اللہ اس کا ایسا پوزیٹیو ریسپانس آئے گا جو آپ نے زندگی میں کسی بھی عمل کا ایسا ریزلٹ نہیں دیکھا ہوگا اور جب تک وہ آپ سے بات نہیں کرے گا اسے چین نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے عمل کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا تین راتوں کا عمل ہے تو اس کا مطلب ہے رات کو یہ عمل کرنا یہ عمل آپ نے رات بارہ سے لے کے صبح اذان کے ٹائم تک کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو درود شریف ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے تین سو 300 مرتبہ ” سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے لیکن اس کی ایک ترتیب ہے اس طرح پڑھنی ہے اب جب آپ نے شروع کرنا ہے فرسٹ ٹائم تو آپ نے اس طریقے سے شروع کرنا ہے جیسے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

surah ikhlas

اس کے بعد آپ نے یہ سورت 100 مرتبہ  پڑھنی ہے۔

سورۃ الخلاص

تو اس طرح جتنی دفعہ جب ایسے ان الفاظ کے ساتھ پڑھیں گے۔ اس وقت آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے۔ تین سو 300 مرتبہ جب آخری ہوگا پھر آپ نے اسی طرح پڑھنا ہے جیسے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

surah ikhlas

پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے وہ رات اس کی ایسی گزرے گی کہ وہ خود اس رات کی ساری داستان آپ کو سنائے گا۔ اس عمل کو تین دن لگاتار کریں۔ نہ منگل سے اس عمل کو شروع کریں نہ ختم کریں باقی آپ کسی بھی دن اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad